مختلف واقعات میں تین خواتین کی خودکشی
حیدرآباد 29 مئی ( سیاست نیوز) حیدرآباد و سائبر آباد علاقوں میں پیش آئے مختلف واقعات میں تین خواتین نے خودکشی کرلی ۔ سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی نے ایک وطن واپس لوٹے شوہر کی ضد کے آگے ایک اور گھریلو تنازعات سے تنگ آکر ایک خاتون نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ ونستھلی پورم پولیس کے مطابق 32 سالہ وسندنا جو بلی ہلز کالونی ونستھلی پورم علاقہ کے س