بیگم بازار میں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد 19 جون (سیاست نیوز) بیگم بازار کے علاقہ میں ایک خاتون نے خودکشی کرلی جو پیشہ سے گھریلو ملازمہ بتائی گئی۔ بیگم بازار پولیس کے مطابق 45 سالہ ایلماں جو بیگم بازار کے ساکن وینکٹ راملو کی بیوی تھی، اس نے کل رات خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

کمسن کی عصمت ریزی کرنے والا آٹو ڈرائیور گرفتار

حیدرآباد 18جون (سیاست نیوز) پانچ سالہ لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکت کرنے والے آٹو ڈرائیور کو کاماٹی پورہ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس چارمینار مسٹر کے اشوک چکرورتی نے پریس کانفرنس میں 56 سالہ آٹو ڈرائیور محمد شمشیر خان عرف محمد عظیم خان عرف صدام حسین نے 10 جون کو عثمان باغ کی ساکن پانچ سالہ کمسن لڑکی جو اپنے مکان سے کچھ ہی

بلندی سے گرکر دو افراد ہلاک

حیدرآباد /18 جون ( سیاست نیوز ) بلندی سے مشتبہ طور پر گرکر دو افراد فوت ہوگئے ۔ شاہ میر پیٹ اور عابڈس پولیس حدود میں یہ واقعات پیش آئے ۔ شاہ میر پیٹ پولیس کے مطابق 42 سالہ سرینواس راؤ جو پیشہ سے میستری تھا ۔ شاہ میر پیٹ کے علاقہ میں ایک زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہا تھا کہ دوسری منزل سے مشتبہ طور پر گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران ف

ریٹائرڈ ملازم کی مشتبہ موت

حیدرآباد /18 جون ( سیاست نیوز ) سیف آباد کے علاقہ میں ایک ریٹائرڈ ملازم کی مشتبہ حالت میں موت کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 58 سالہ سدآنند جو آر ٹی سی کا ریٹائرڈ ملازم تھا ۔ چنتل بستی میں رہتا تھا ۔ کل وہ اپنے مکان میں تنہا تھا اس کی بیوی اس وقت مکان میں نہیں تھی تاہم جب وہ تھوڑی دیر بعد واپس آئی تو سدانند بے ہوشی کے عالم میں تھا ۔ جس ک

ٹرین حادثات میں 2 افراد ہلاک

حیدرآباد /18 جون ( سیاست نیوز ) ملک پیٹ اور بدویل ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ تاہم ان دونوں کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ نے یہ بات بتائی ۔ ریلوے پولیس کے مطابق 35 سالہ نامعلوم شخص جو ملک پیٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /18 جون ( سیاست نیوز ) رحمت نگر علاقہ میں ایک طالبہ نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی جوبلی ہلز پولیس کے مطابق 16 سالہ اپورا سائی جو رمیش کی بیٹی تھی ۔ انٹرمیڈیٹ کی طالبہ بتائی گئی ہے ۔ اس لڑکی نے کل رات اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 16 جون کے دن اس لڑکی کے مکان میں معمولی بات پر جھگڑا ہوا تھا ۔ پولیس مصروف

سمپ میں گرکر ایک شخص فوت

حیدرآباد /18 جون ( سیاست نیوز ) آصف نگر کے علاقہ دلشادنگر میں ایک شخص پانی کے سمپ میں گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40 سالہ آر آنند جو پوچھاگٹہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ دلشادنگر علاقہ میں زیر تعمیر ایک عمارت میں کام کر رہا تھا ۔ اس عمارت کے واٹر سمپ میں گرکر آنند مشتبہ حالت میں فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

سڑک حادثات میں 2 ہلاک

حیدرآباد /18 جون ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس حدود کے الوال اور چندا نگر پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ چندا نگر پولیس کے مطابق 60 سالہ جے رام ریڈی سڑک عبور کرنے کے دوران نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ الوال پولیس کے مطابق 27 سالہ نرسمہا چاری جو پیشہ سے کارپینٹر تھا حشمت پیٹ علاقہ میں رہتا

دو بدنام عادق رہزن گرفتار

حیدرآباد 18 جون (سیاست نیوز ) کمشنر ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم نے دو بد نام زمانہ عادی رہزنوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے تین لاکھ مالیتی مسروقہ طلائی زیورات برآمد کرلئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 22 سالہ نرسمہا عرف موگلی اپنے ساتھی یو اومیش ساکن افضل ساگر ملے پلی اکثر آر ٹی سی بسوں میں اپنے دیگر ساتھیوں بوریا ‘دھرم ‘ارون اور جہانگیر کی مد

مال گاڑی پٹریوں سے اُتر گئی

وشاکھاپٹنم۔/17جون ( سیاست نیوز) وشاکھاپٹنم کے قریب بورا ریلوے اسٹیشن کے سگنل پوائنٹ پر آج ایک مال گاڑی پٹریوں سے اُتر گئی جس کے باعث ایسٹ کوسٹ ریلوے کے وشاکھاپٹنم اور کرنڈول سیکشن کے درمیان ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ وشاکھاپٹنم سے کرنڈول جانے والی ایک مال گاڑی کے ویگن کا اگلا پہیہ آج صبح 6بجے پٹری سے اترگیا تھا

سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی پر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /17 جون ( سیاست نیوز ) سسرالی رشتہ دار کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ اس خاتون کو زائد جہیز کیلئے اس کے مائیکے روانہ کردیا گیا تھا ۔ میڑپلی پولیس نے یہ بات بتائی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 22 سالہ سواپنا جو رامنتاپور علاقہ کے ساکن سریکانت کی بیوی تھی ۔ اس خاتون نے کل رات اپنے مائیکے واقع بوڑاپل میڑپلی میں خود

ٹرینی آئی پی ایس عہدیداروںکا دورہ سنٹرل جیل چنچل گوڑہ

حیدرآباد /17 جون ( سیاست نیوز ) ٹرینی آئی پی ایس عہدیداروں کے ایک گروپ نے آج سنٹرل جیل چنچل گوڑہ کا دورہ کیا ۔ یہ بات سنٹرل جیل چنچل گوڑہ کا دورہ کیا ۔ یہ بات سپرنٹنڈنٹ چنچل گوڑہ مسٹر بی سدایا نے بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ تقریباً 42 ٹرینی آئی پی ایس عہدیدار جن کی صدارت سلیم خان اسسٹنٹ کمانڈنٹ کر رہے تھے ۔ سنٹرل جیل کا دورہ کیا ۔ ان ٹرینی آ

ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد /17 جون ( سیاست نیوز ) کاچی گوڑہ ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ ایک شخص چلتی ٹرین سے مشتبہ طور پر گرکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 36 سالہ نرسنگ راؤ جو پیشہ سے الیکٹریشن تھا ۔ پوچماں بستی کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ کل شام وہ ٹرین میں سفر کر رہا تھا کہ ملک پیٹ ریلوے اسٹیشن کے

سڑک حادثہ میں دو افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : چارمینار اور ایس آر نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ دونوں ہی حادثات آر ٹی سی بس کے ذریعہ پیش آئے ۔ پولیس کے مطابق ایک 35 سالہ نامعلوم شخص جو مدینہ چوراہے پتھر گٹی پر سڑک عبور کررہا تھا کہ ایک تیز رفتار آر ٹی سی بس کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ ایس آر نگر پولیس کے مط

بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /17 جون ( سیاست نیوز ) بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ جیون نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ جیون کا اس کی بیوی پویترا سے جھگڑا ہوا تھا اور بیوی جھگڑے کے بعد اپنے مائیکے چلی گئی تھی ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر جیون نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقا

بدنام زمانہ روڈی شیٹر گرفتار سائبرآباد اسپیشل آپریشن ٹیم کا کارنامہ

حیدرآباد /17 جون ( سیاست نیوز ) سائبرآباد اسپیشل آپریشن ٹیم ( ایس او ٹی ) نے ایک بدنام زمانہ روڈی شیٹر ٹی لکشمن گوڑ کو گرفتار کرلیا جو فتح نگر کے علاقہ میں مہلک ہتھیاروں کے ساتھ مشتبہ انداز میں گشت کر رہا تھا ۔ لکشمن گوڑ پیشہ سے ڈرائیور بتایا گیا ہے ۔ جو کرایہ کا قاتل اور کنٹراکٹ لیکر جرم کیا کرتا تھا ۔ اس نے اپنے مالک کو بھی 5 لاکھ روپئے ک

شوہر کی بے رخی پر دلہن کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : شادی کے بعد شوہر کا اپنے افراد خاندان کو اہمیت دینا سات ماہ کی دلہن کی موت کا سبب بن گیا ۔ یہ شرمناک واقعہ سائبر آباد کے علاقہ جیڈی میٹلہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں ایک سات ماہ کی دلہن اسماء ثنا نے کل رات پھانسی لے کر خود کشی کرلی ۔ اس خاتون کو شوہر مسلسل نظر انداز کررہا تھا اور بیوی سے بے رخی اختیار ک