ہتھیار فروخت کرنے والی ٹولی گرفتار
حیدرآباد۔/27جون، ( سیاست نیوز) ساوتھ زون پولیس نے ہتھیار فروخت کرنے والی ایک تین رکنی ٹولی کو گرفتار کرلیا جو سابق میں کئی مجرمانہ سرگرمیوں اور واقعات میں ملوث ہے۔ اس خصوص میں ڈی سی پی ساؤتھ زون مسٹر ستیہ نارائنا نے پریس کانفرنس کے دوران گرفتار مجرمین فہیم، جاوید اور اسمعیل ساکنان بھوانی نگر کو پیش کیا اور ان کے قبضہ سے ضبط شدہ ہتھی