کا افتتاحFashion unlimited فیشن اینڈ لائف اسٹائل نمائش

حیدرآباد ۔ 2 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : فیشن ان لمٹیڈ ڈیزائنر نمائش کا ہوٹل تاج دکن حیدرآباد میں اداکارہ شروتی نے افتتاح کیا ۔ یہ نمائش شانتی کتھرا وانم کی جانب سے پیش کی جارہی ہے جو آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی ایک فرسٹ جنریشن فیشن انٹرپرنیئر ہیں جنہوں نے فیشن اینڈ لائف اسٹائل نمائش ، فیشن ان لمٹیڈ کو فروغ دیا ہے ۔ وہ ایک ایم این سی ای

سنٹرل بنک آف انڈیا رین بازار برانچ کا افتتاح

یدرآباد ۔ یکم ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شادی مبارک اسکیم کے درخواست گذاروں کو نوفرل اکاؤنٹ مہیا کرنے کی سفار ش کرتے ہوئے الحاج محمد محمو دعلی ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ ریاست نے کہاکہ اقلیتی طبقے کی غیر شادی لڑکیو ںکی معاشی پریشانیوں کو دور کرنے کے مقصد سے تلنگانہ حکومت نے شادی مبارک اسکیم متعارف کروائی ہے۔آج یہاں پرانے شہر کے یاقوت پورہ

محکمہ ڈاک میں نئے اصلاحات ، خطوط کی ترسیل کے لیے عصری خدمات

حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : چیف پوسٹ ماسٹر جنرل اے پی سرکل مسٹر بی وی سدھاکر نے آج یہاں ڈاک سدن عابڈس میں دونوں شہروں کے لیے میکانائیزڈ لیٹر کلیرنس باکسس کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر منعقدہ پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے سدھاکر نے کہا کہ عام طور پر خطوط کا کلیرنس پوسٹ آفس کے اسٹاف کے ذریعہ کیا جاتاہے تاہم یہ طریقہ کار نہ صر

سنٹرل بینک آف انڈیا کی دو نئی اسکیمات کا آغاز

حیدرآباد ۔ 17 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : سنٹرل بینک آف انڈیا نے دو نئی اسکیمات سینٹ ہوم ڈبل پلس اسکیم ، سینٹ اسپائر ڈپازٹ اسکیم کو متعارف کیا ہے ۔ زونل اسٹاف ٹریننگ سنٹر زونل آفس احاطہ ، بینک اسٹریٹ کوٹھی حیدرآباد پر اس کا آغاز عمل میں آیا ۔ سینٹ ہوم ڈبل پلس اسکیم کی خصوصیات میں اوور ڈرافٹ کے سہولت کے ذریعہ ہوم لون کی پیشکش ، زائد فنڈ کا ڈپا

مہیش بینک آل انڈیا کوآپریٹیو ہفتہ تقاریب

حیدرآباد ۔ 15 نومبر (پریس نوٹ) اے پی مہیش کوآپریٹیو اربن بینک لمیٹیڈ اس کے ہیڈ آفس پر 14 تا 20 نومبر 61 ویں آل انڈیا کوآپریٹیو ہفتہ تقاریب کا اہتمام کررہا ہے۔ ڈاکٹر این کرن مائی ایڈیشنل رجسٹرار آف کوآپریٹیو سوسائٹیز، منسم انجینیلو صدرنشین امیریٹس نے بحیثیت مہمانان اعزازی شرکت کی۔ رمیش کمار بنگ صدرنشین مہیش بینک نے انہیں تہنیت پیش کی۔

بجاج الیکٹرانکس بمپر ڈرا ۔وسیم النساء کو 30 لاکھ نقد انعام

حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : بجاج الیکٹرانکس شوروم ، فورم مال کے پی ایچ بی پر اس کے بمپر ڈرا میں 30 لاکھ روپئے نقد انعام جیتنے والے کے نام کا اعلان کیا گیا ۔ فلمی اداکارہ ریگینا کسندرا نے یہ بمپر لکی ڈرا نکالا ۔ چارمینار کی وسیم النساء ( چارمینار ) جن کا ٹوکن نمبر 096210 ہے کو بمپر ڈرا پر 30 لاکھ روپئے نقد انعام حاصل ہوا ۔ بجاج الیکٹران

ٹاٹا ڈوکومو کے ماہانہ پری پے ڈاٹا پیاکس متعارف

حیدرآباد ۔ 5 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : ٹاٹا ٹیلی سرویس کی ٹیلی کام برانڈ کمپنی ٹاٹا ڈوکومو نے آج آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے پری پے جی ایس ایم کسٹمرس کے لیے 31 روپئے سے ماہانہ ڈاٹا پیاکس کو متعارف کیا ہے ۔ چار ماہانہ ڈاٹا پیاکس 31 روپئے ، 58 روپئے ، 95 روپئے اور 125 روپئے کی کارآمدگی 30 یوم اور پیشکش 2g ڈاٹا کے 100 ایم بی ، 250 ایم بی ، 750 ایم بی اور 1gb ب