دلیپ شنگھوی مالدار ترین ہندوستانی مکیش امبانی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

نئی دہلی ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ادویہ سازی کے شعبہ کی مشہور ترین شخصیت دلیپ شنگھوی نے آج مکیش امکانی کا دنیا کے مالدار ترین ہندوستانی ہونے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے 21 کھرب 50 ارب امریکی ڈالر مالیتی اثاثہ جات کے ساتھ خود کو مالدار ترین ہندوستانی ثابت کردیا۔ دو دن قبل ہی مکیش امبانی کو مسلسل 8 ویں سال مالدار ترین ہندوستانی قرار دیا گیا تھا

جاپانی و ہندوستانی کمپنیوں کے درمیان تجارتی فروغ کے ضمن میں طویل یومی سمینار

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : وزارت معیشت ، تجارت و صنعت (ایم ای ٹی آئی ) ، حکومت جاپان ، حکومت آندھرا پردیش ، نیوانیرجی اینڈ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (NEDo) ، دی انسٹی ٹیوٹ آف انرجی ایکنامکس ، جاپان (IEE) بہ اشتراک کانفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (CII) حیدرآباد میں 5 مارچ کو ’’ آندھرا پردیش میں اسمارٹ کمیونٹی کے لیے ٹکنالوجی کوآپریش

ہندوستان کے سب سے بڑے واچ ریٹیلر کا پنجہ گٹہ میں دوبارہ افتتاحTITAN

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کے سب سے بڑے واچ ریٹیلر ، ورلڈ آف ٹائٹن جو ٹائٹن انڈسٹریز کا حصہ ہے نے حیدرآباد میں اس کے پنجہ گٹہ اسٹور کا دوبارہ افتتاح کیا ہے ۔ یہ ٹائٹن اسٹور راج بھون روڈ ، سوماجی گوڑہ پنجہ گٹہ میں واقع ہے ۔ یہاں متعدد برانڈس میں جدید ڈیزائنس کے بے مثال رینج کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ 423 ورلڈ آف ٹائٹن اسٹورس کے

کلا نکیتن کی 25 سالوں کی تکمیل پر سلور جوبلی تقاریب

حیدرآباد ۔ یکم مارچ ۔ (پریس نوٹ) گارمنٹ و فیشن کی صنعت میں انتہائی پسندیدہ اور پُراثر نام کلا نکیتن ہے جس کی سلور جوبلی تقاریب (25 سالہ) کے موقع پر تازہ اسٹاک پر سیدھے 25 فیصد کی چھوٹ دی جارہی ہے اور فیس بُک اور ٹوئٹر اکاؤنٹس کا آغاز کیا گیا ہے۔ ڈھائی دہوں میں کلا نکیتن نے رجحان، ملبوسات کی ایک پُرکشش روایت کو ترتیب دیا ہے۔ مستند سلک

ایرٹیل کے ’وینک میوزک‘ نے 5 ملین ایپ ڈاؤن لوڈس کا سنگ میل پار کرلیا

حیدرآباد ۔ 23 فبروری (پریس نوٹ) ہندوستان کا سب سے بڑا ٹیلی کمیونکیشن کی خدمات فراہم کرنے والے بھارتی ایٹریل نے آج اس کے میوزک اپلیکیشن ’’وینک میوزک‘‘ کا اعلان کیا ہے جو آغاز کے صرف 6 ماہ میں 5 ملین ڈاؤن لوڈس کی یادگار فیٹ کو عبور کیا ہے۔ ایوارڈ یافتہ میوزک ایپ آج ملک میں موسیقی کے شائقین کیلئے انتہائی مشہور منزل مقصد میں شامل ہوگیا ہ

ویڈیوکان کا انقلابی وائی فائی اَنیبلڈاے سی کا رینج متعارف

حیدرآباد۔ 22 فروری (پریس نوٹ) ویڈیوکان نے انقلابی وائی فائی انیبلڈ اے سی رینج کو متعارف کیا ہے۔ اس نئے ایچ اسمارٹ ایرکنڈیشنر کو اسمارٹ فون پر ایپ کے ذریعہ دنیا میں کہیں سے بھی کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ وائی فائی انیبلڈ اے سیز کے 4 نئے ماڈلس متعارف کئے گئے ہیں۔ منصوبہ ہے کہ وائی فائی انیبلڈ اسمارٹ ایرکنڈیشنرس کے آغاز کے ساتھ کنزیومر ڈیوائ

امیرپیٹ میں اداکارہ سامتا کے ہاتھوں ساوتھ انڈیا شاپنگ مال کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ساؤتھ انڈیا شاپنگ مال کا نیا عالیشان شوروم جوکہ 45000 مربع فٹ پر مشتمل ہے، کا افتتاح تلگو انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سامتا کے ہاتھوں امیرپیٹ (متصل ہدا مائتری ونم) پر عمل میں آیا۔ تصویر میں اداکارہ کے علاوہ مالکین مسٹر راجہ مولی، مسٹر وینکٹیشور راؤ اور مسٹر سریش کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس شوروم کے علاوہ سا

حیدرآباد میں انٹرنیشنل ایویشن کانفرنس کی انڈین آئیل میزبان

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : انڈین آئیل کارپوریشن ( انڈین آئیل ) نے انٹرنیشنل ایویشن کانفرنس کے 20 ویں ایڈیشن کی میزبانی کی جس کا یہاں آج آغاز ہوا ۔ ہندوستان اور بیرون ملک سے زائد از 100 مندوبین نے شرکت کی ۔ ایر لائن کمپنیوں ، قانونی مجالس عاملہ ، دفاعی خدمات ، ایر لائن آلات کی کمپنیوں ، اپرپورٹس وغیرہ کی نمائندگی کی گئی ۔ اس دو یوم

کانٹیننٹل ہاسپٹلس کو بین الاقوامی ’گولڈ سیل ‘ کا حصول

حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : کانٹیننٹل ہاسپٹلس جے سی آئی ( جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل ، یو ایس اے ) کی جانب سے مسلمہ اور ہندوستان ، ریاست تلنگانہ میں پہلا ہے اور دنیا میں پہلا ملٹی اسپیشالیٹی ہاسپٹل ( معہ آنکولوجی ) ہے ، جس نے 2 سال سے کم عرصہ میں ’ بین الاقوامی ایکریڈیشن ‘ جے سی آئی حاصل کیا ہے ۔ عصری آلات سے لیس دیکھ بھال صحت کا

Uninor کا ’ کرکٹ ان لمٹیڈ ‘ جامع پیاک روشناس

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : Uninor نے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں اس کے استعمال کنندوں کے لیے جاریہ کرکٹ سیزن کے لیے ’ کرکٹ ان لمٹیڈ ‘ خصوصی پیاک کو روشناس کیا ہے ۔ ’ کرکٹ ان لمٹیڈ ‘ ایک جامع پیاک ہے جو استعمال کنندوں کو کرکٹ صورتحال پر جدید معلومات اور اطلاعات تک رسائی کی اجازت دیتا ہے ۔ یہ اس کے علاوہ استعمال کنندوں کو مقابلہ

تاج دکن پر دو یومی ’ فیشن اَن لمٹیڈ ‘ ایگزیبیشن کم سیل

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ’ سدھارت سائی ایوینٹس ‘ سال بھر شاپنگ اور ویڈنگ فیرس کا انعقاد کرتا ہے جوایک ہی چھت تلے ہر چیز کی پیشکش کے ذریعہ عجلت سے عاری خریداری کا تجربہ دولہا و دلہنوں کی آسانی کے لیے پیش کرتا ہے ۔ ماہ فروری جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ شادیوں کا ماحول اور دلفریب موقع ہے اور بلا شبہ زیادہ سے زیادہ شاپنگ کی جات

کے خصوصی ہالیڈے پیاکیجسLatitudes Travel

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : لاٹیٹیوڈس ٹراویل کی جانب سے اس کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی ہالیڈے پیاکیجس کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ مسٹر نواب خاں ، مینجنگ ڈائرکٹر لاٹی ٹیوڈس ٹراویل نے کہا کہ Latitudes Travel حیدرآباد کی ایک اہم ٹراویل ایجنسی ہے ۔ یہ ایجنسی اس کے دوبئی اسپیشل پیاکیجس ، ہنی مون پیاکیجس اور ہالیڈے ٹورس کے لیے اہمیت رک

ساوتھ سنٹرل ریلوے کی ٹرینوں میں اضافہ

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( این ایس ایس) : اضافی بھیڑ اور انتظار کی فہرست میں شامل مسافرین کے حل کے سلسلے میں ساوتھ سنٹرل ریلوے نے عارضی طور پر اضافہ سلیپر کلاس کوچس کے ساتھ حسب ذیل ایکسپریس ٹرینوں کا اضافہ کرے گا ۔ اس طرح ٹرین نمبر 17256 حیدرآباد ۔ نرسا پور ایکسپریس ( یومیہ ) ایک سلیپر کلاس کوچ کے ساتھ 5 تا 15 فروری ٹرین نمبر 17255 نرسا پور ۔ حیدرآ