حیدرآباد جو کل تھا ڈاکٹر بلقیس جہاں نادری(ارجمند نظیر) ( ڈھولک کے گیتوں کے حوالے سے )

ڈاکٹر آمنہ تحسین
مو لا نا آزاد نیشنل اردو یو نی ورسٹی۔حیدرآباد
چلے آئو سیّاں رنگیلے، میں واری رے
چلے آئو سیّاں رنگیلے ،میں واری رے
سجن مو ہے تم بن بھا ئے نہ سنگار
نہ کاجل ،نہ سرخی ،نہ مسّی،نہ مہندی
چلے آئو سیّاں رنگیلے، میں واری رے

کشمیر جنت نظیر کی بگڑتی تصویر

صابر علی سیوانی
حضرت امیر خسرو نے کشمیر جنت نظیر کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر کہا تھا ؎
اگر فردوس برروئے زمین است
ہمین است و ہمین است و ہمین است

مسلمانوں کو ترقی کیلئے جدید قدروں کو تسلیم کرنا ہوگا

ظفر آغا

ایک اور یوم آزادی گزر گیا۔ ہندوستان 1947ء سے اب تک بہت بدل گیا، لیکن ملک میں افلاس، جہالت اور صحت کے مسائل آج بھی ختم نہیں ہوئے۔ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ آج ملک ترقی کے معاملے میں بہت آگے نکل چکا ہے۔

موسمِ حج اور ایبولا وائرس کا خطرہ

پچھلے چند برسوں میں وقفہ وقفہ سے کوئی نہ کوئی مہلک بیماری یا خطرناک قسم کے وائرس کے پھیلنے کی خبر آتی رہی ہے۔ اس سلسلے کا نیا اور اب تک کا سب سے خطرناک مانا جارہا وائرس ’’ایبولا‘’ وائرس ہے ۔ جب جب دنیا میں کوئی وائرس کے پھیلنے کی اطلاع آتی ہے تو عوام کو اس سلسلے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات دی جاتی ہیں، جن میں عام ہدایت

انگریزی طب کی فوقیت مانو یا نہ مانو

ڈاکٹر مجید خان
اگر دنیا میں انگریزی دوائیں نہ ہوتیں یا پھر ایلوپیتھی کا نظام برخاست ہوجائے تو اس دنیا کا کیا حشر ہوگا ۔ یہ کوئی سوال نہیں بلکہ فکر ہے ۔ اس کا جواب مجھے دینا نہیں ہے بعض موضوعات شجر ممنوعہ کی طرح اردو صحافت میں ہیں، ان مسائل پر قلم اُٹھانا آسان نہیں ہے غیرضروری مخالفت کو دعوت دینے کے مترادف ہے ۔