میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی بے بسی

جنوب مشرقی ایشیا کے چھوٹے سے ملک میں جس کو سابق میں برما کہا جاتا تھا اور اب میانمار کہا جارہا ہے ، تقریباً 1.2 ملین مسلمان بستے ہیں، جنہیں روہنگیا مسلمان کہا جاتا ہے ۔ یہ مسلمان اپنے ہی وطن میں ہر قسم کے بھید بھاؤ اور اہانت آمیز سلوک کے مستحق سمجھے جاتے ہیں۔ میانمار عرصہ دراز تک فوجی حکومت کے تحت رہا۔ 2001 ء میں یہاں جمہوریت کی روشنی پھ