وشوا ہندو پریشد کیلئے پریشان کن واقعات

ایم ڈی ریحان
وشوا ہندو پریشد کی راتوں کی نیند کیوں حرام ہوگئی ؟ ۔ وشوا ہندو پریشد کے دماغوں میں کیا چیز کھٹک رہی ہے ؟ ۔ ایک سال میں ایسے کونسے واقعات ہوئے تھے جو وی ایچ پی کے لئے پریشان کن تھے ۔ ایک اندازے کے مطابق ایسے واقعات کی تفصیل درج ذیل ہے :
2؍ جنوری ۔ پاکستان کی اسکولی نصابی کتب کا اسلامیانہ

نیپال کی تعمیر جدید میں مشکلات

نیپال کے سماجی اورمعاشی معیار مستحکم بنیادوں پر قائم نہیں ہیں ۔ حالیہ زلزلوں کے بعد تویہ اور بھی غیر مستحکم ہوگئے ہیں ۔ اس لئے اس کی تعمیر نو میں کافی مشکلات پیدا ہوگئی ہیں ۔ ملک کے کمزور معاشی اور سماجی معیاروں کے مستحکم کرنے کے لئے ایک طویل مدت درکار ہے ۔

نیپال کے زلزلہ سے سبق حاصل کریں تیاری کرو تاکہ بقا ممکن ہوسکے

پرافل بدوائی
نیپال اور اس سے متصلہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے علاقوں میں آنے والی آفت کی انسانی مصیبت اور شدت سے متاثر نہ ہونا کسی بھی انسان کے لئے ممکن نہیں ۔ 25 اپریل کو 7.9 شدت کے اس زلزلہ میں ہلاکتوں کی تعداد پہلے ہی 6 ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے ۔ پوری دنیا خاص طور پر ہندوستان کو زلزلہ کے متاثرین کی مدد کیلئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے۔