صدرایران پر میزائل مشق روکدینے کا سخت گیروں کا الزام
تہرا ن ۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارہ نے کہا کہ سخت گیر ارکان پارلیمنٹ نے صدر ایران حسن روحانی پر ایک مقررہ میزائل مشق روکدینے کا الزام عائد کیاہے۔ایروناکی اتوار کی خبر کے بموجب 24 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سپریم قومی سلامتی کونسل نے جس کے صدر ،صدر ایران ہے سالانہ آزمائشی پرواز کو روک دیاہ