بحرین میں دھماکے اور جھڑپیں

دبئی ۔ 24 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بحرین میں پولیس نے کہا ہیکہ دارالحکومت مناما کے مغرب میں واقع شیعہ گاؤں میں دو دیسی ساختہ بم پھٹ پڑے۔ اس دوران بحرینی پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوگیا۔ اپوزیشن نے سرکاری عہدیداروں پر شیعہ سوگواروں پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ بحرین کی شیعہ علاقوں میں آئے دن سیکوریٹی فورسیس اور عوام کے مابین

دبئی میں شاندار کیرالا فیسٹیول کا اختتام

دبئی۔ 23؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ متحدہ عرب امارات میں تارکین وطن کی 10 لاکھ آبادی میں کیرالا کے افراد کی اکثریت ہے۔ انھیں قریب کرنے کے مقصد سے عظیم الشان کیرالا فیسٹیول 2014ء کا دبئی میں اہتمام کیا گیا تھا۔ اس کا اختتام مسحور کردینے والے موسیقی ریز پروگرام پر ہوا۔ دبئی کے ونڈرلینڈ امیوزمنٹ پارک میں منعقدہ تین روزہ فیسٹیول کی خصوصیت تہ

دبئی میں شاندار کیرالا فیسٹیول کا اختتام

دبئی۔ 23؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ متحدہ عرب امارات میں تارکین وطن کی 10 لاکھ آبادی میں کیرالا کے افراد کی اکثریت ہے۔ انھیں قریب کرنے کے مقصد سے عظیم الشان کیرالا فیسٹیول 2014ء کا دبئی میں اہتمام کیا گیا تھا۔ اس کا اختتام مسحور کردینے والے موسیقی ریز پروگرام پر ہوا۔ دبئی کے ونڈرلینڈ امیوزمنٹ پارک میں منعقدہ تین روزہ فیسٹیول کی خصوصیت تہ

چین کے وزیر خارجہ کا ایک دہے بعد دورہ عراق

بغداد۔23فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) چین کے وزیرخارجہ وانگ ای آج بغداد پہنچے جہاں انہوں نے باہمی تجارت سے لیکر سیکیورٹی فورسیس کی مدد تک مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا ۔ایک دہے سے زائد عرصہ میں کسی چین کے وزیر کا یہ پہلا دورہ عراق ہے ۔ وزیر خارجہ ہوشیار زواری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران چین کی ستائش کی اور اسے عراق کا ایک بڑا ت

شام میں باغیوں کو مسلح کرنے سعودی عرب کی پاکستان سے مدد

دوبئی ۔ /23 فبرور ی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب شام میں باغیوں کو طیارہ شکن اور دبابہ شکن راکٹس کی فراہمی کیلئے پاکستان سے بات چیت کررہا ہے تاکہ جنگ سے متاثرہ اس ملک میں طاقت کا توازن برقرار رکھا جاسکے ۔ سعودی عرب کے ذرائع نے اپنی شناخت مخفی رکھنے کی شرط پر یہ بات بتائی ۔ پاکستان کے چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف نے حال ہی میں سعودی عرب کا د

اسرائیل نے 230 امدادی ٹرکس کو غزہ جانے کی اجازت دیدی

غزہ /23 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی حکام نے اتوار کو کرم ابو سالم کراسنگ کھول دی اور 230 ٹرکس کو غزہ میں جانے کی اجازت دی گئی ۔ غزہ پٹی میں غذائی اشیاء لیجانے کیلئے تشکیل کردہ رابطہ کمیٹی کے سربراہ رئیس فتح نے بتایا کہ اسرائیل نے تجارتی ‘زرعی اور حمل و نقل کی اشیاء منتقل کرنے کی اجازت دی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس راستے سے غزہ پاور پل

غزہ کی لڑکی حدیل مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی خواہاں

غزہ پٹی ؍ دوحہ 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) غزہ پٹی میں 2008ء کو اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بننے والی النظر کی مقیم 12 سالہ لڑکی حدیل نظامی کا گزشتہ 5 برس سے علاج ہو رہا ہے کیونکہ اسرائیلی دہشت گردی کے دوران وہ سفید فاسفورس اور اس طرح کے دیگر مہلک کیمیائی ہتھیاروں کی وجہ سے اپنے پیروں سے محروم ہوچکی ہے لیکن قطر سے تعلق رکھنے والی ایک چیریٹی ف

تنظیم اسلامی تعاون کا دورۂ وسطی جمہوریہ افریقہ

دبئی 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )اسلامی ممالک کے دنیا کے سب سے بڑے بلاک نے آج اتفاق کیا کہ اعلی سطح کا حقائق کا پتہ لگانے والا مشن وسطی افریقی جمہوریہ کو بھیجا جائے اور ایک خصوصی نمائندہ مقرر کیا جائے جو افریقی یونین اور اقوام متحدہ کے ساتھ مساعی میں ارتباط کرے گا ۔ تنظیم اسلامی تعاون(او آئی سی) کا یہ فیصلہ اس پس منظر میں سامنے آیا ہے کہ ا

بحرین میں ایک شیعہ احتجاجی کو سزائے موت ، آٹھ دیگر ملزمین کو جیل

دبئی ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بحرین کی عدالت نے آج ایک شیعہ احتجاجی کو سزائے موت سنائی اور چھ دیگر کو عمر قید کی سزا دی جبکہ انھیں ایک سال قبل ایک پولیس ملازم کے قتل میں مجرم پایا گیا۔ ایک عدالتی ذریعہ نے کہا کہ دو دیگر ملزمین کو اسی نوعیت کے الزامات پر ترتیب وار پانچ اور چھ سال کی سزائے قید دی گئی۔ پولیس افسر محمد عاطف 14 فبروری 2013ء ک

لیبیائی پارلیمنٹ کو فوجی گروپ کا الٹی میٹم

طرابلس ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)لیبیائی وزیراعظم علی زیدان نے کہا کہ سابق باغی ملیشیا کے ساتھ ’’مفاہمت‘‘ ہوگئی ، جس نے عبوری اسمبلی کو حوالگی اقتدار کی قطعی مہلت دی تھی۔ فوج کے الزنتان بریگیڈز نامی گروپ نے قومی عبوری کونسل پر الزام عائد کیا کہ وہ ملک میں انتخابات اور جمہوریت کے نام پر ملکی اقتدار پر قابض ہے اور دھمکی دی ہے کہ اگر

عراق میں کار بم دھماکے، 33 ہلاک

بغداد ۔ 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) عراقی دارالحکومت کے تجارتی علاقہ آج کار بم دھماکوں کی ایک تازہ ترین لہر سے دہل گئے جس کے نتیجہ میں کم سے کم 33 افراد ہلاک اور دیگر درجنوں زخمی ہوگئے۔ عہدیداروں نے شبہ ظاہر کیا ہیکہ یہ دہشت گردوں کا تازہ ترین مربوط حملہ تھا۔ یہ دھماکے ایک ایسے وقت ہوئے جب شعلہ بیان شیعہ عالم دین مقتداء الصدر ایک ٹیلی ویژ

ہندوستان سے کم سربراہی کے نتیجہ میں سعودی عرب میں چاول کی قیمت میں اضافہ

دبئی 18 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) اہم غذائی شائع چاول کی قیمت میں بشمول ہندوستانی باسمتی چاول سعودی عرب میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا کیونکہ ہندوستان کی جانب سے چاول کی سربراہی میں کمی کردی گئی۔ذرائع ابلاغ کی ایک خبر کے بموجب باسمتی چاول کی مختلف اقسام چلر فروشوں کے پاس بمشکل دستیاب ہورہی ہے ۔ حالانکہ قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ روزنامہ عرب

متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی سفارتکاروں کے کھلے اجلاسوں کا منصوبہ

دبئی 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی سفارتخانے ہر کام کے دن کھلے اجلاس منعقد کریں گے تا کہ خدمات کو زیادہ شفاف اور ہندوستانی نژاد شہریوں کی رسائی کے قابل بنایا جاسکے ۔ ہندوستانی سفارتخانہ برائے ابو ظہبی اور قونصل جنرل ہندوستان برائے دبئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے احاطہ میں کھلے اجلاس منعقد کریں گے جس کے دور

سعودی عرب میں 3 سالہ بچہ گاڑی کی ٹکر سے ہلاک

ریاض ۔ 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے صوبہ مکہ معظمہ میں ایک گاڑی کی ٹکر سے 3 سالہ ہندوستانی بچہ فوت ہوگیا۔ زیان رحمن کا تعلق کرناٹک سے تھا جو اسکول بس سے گر پڑا اور دوسری گاڑی نے اسے روند دیا۔ وہ برسرموقع فوت ہوگیا۔ زیان ضیاء الرحمن نے کہا کہ ان کا بچہ اسکول بس سے گھر واپس ہورہا تھا۔ اس واقعہ میں مکہ معظمہ میں کمیونٹی اسکول کے ق

روسی صدر کی جمناسٹ الینا سے شادی کی خبریں پھر گرم

دبئی ، 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) روسی صدر ولادیمیر پوتین کی معروف جمناسٹک چمپئن الینا کابائیوا کے ساتھ مبینہ معاشقے اور شادی کی خبریں ایک مرتبہ پھرعالمی میڈیا میں گرم ہیں۔ روسی ذرائع ابلاغ نے صدر پوتین اور الینا کے درمیان ملاقاتوں کی تازہ تصاویر بھی شائع کی ہیں، جس کے بعد دونوں کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے سے متعلق قیاس آرائیوں کو

’’شام نے جنیوا مذاکرات میں روڑے اٹکائے ‘‘

جکارتہ ، 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام کی بشار حکومت کو جنیوا ٹو میں مذاکرات کی راہ میں روڑے اٹکانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ کیری نے جنیوا ٹو میں پیش رفت نہ ہوپانے اور شام میں جاری جنگی ماحول میں شدت کے حوالے سے کہا ہے کہ ’’ بشار حکومت ابھی تک مذاکرات پر بھروسہ کرنے کے بجائے میدان جنگ کو ترجیح دے رہی ہے‘‘۔