ایرانی بحری جہاز سے راکٹ اور مارٹر گولے برآمد

یروشلم ، 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کے شہریوں کیلئے امدادی سامان کے ساتھ آنے والے ایرانی بحری جہاز کے ذریعے 160 کلومیٹر تک مار کرنے والے 40 راکٹ غزہ منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے ایرانی جہاز چہارشنبہ کو بحر احمر اور سوڈان کے درمیان سمندر میں روک لیا تھا۔ اس جہاز پر پا

مصر میں حماس پر امتناع کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

غزہ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) فسلطینی احتجاجیوں نے بینرس اور پلے کارڈس اٹھاکر غزہ پٹی میں احتجاج کیا۔ وہ پڑوسی ملک مصر میں اسلامی گروپ حماس کی سرگرمیوں پر امتناع کی مذمت کررہے تھے۔ حماس کے سینئر قائد خلیل الحیا نے کہا کہ حکومت مصر کا منگل کے دن کا حماس کی کارکردگی اور سرگرمی پر مصر میں امتناع عائد کردینے کے بارے میں مزاحمت کو مجرمانہ قر

اخوان المسلمین پر سعودی عرب کو یو اے ای کی تائید

دوبئی 9 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی جانب سے مصر میں اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کی تائید کی ہے ۔ اس طرح اب اخوان المسلمین پر دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ سعودی عربیہ نے 86 سال سے برسر کا اخوان المسلمین تنظیم کو دوسرے کئی گروپس کے ساتھ جن میں القاعدہ سے رابطہ رکھنے والے گروپس بھی شامل ہیں د

عراق کی پُرہجوم چوکی پر خودکش حملہ‘ 42 ہلاک

حلہ۔ 9؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک خودکش بم بردار نے دھماکو مادّوں سے بھری ہوئی اپنی گاڑی کو ایک پُرہجوم چوکی سے بغداد کے جنوب میں ٹکراکر دھماکہ کردیا جس کے نتیجہ میں 42 افراد ہلاک ہوگئے اور کئی کاریں تباہ ہوگئیں۔ عراق کی پولیس اور طبی ذرائع کے بموجب عراق میں گزشتہ ایک سال سے خونریز شورش جاری ہے اور اب 2008ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ چک

اردن کے شاہ عبداللہ سے جان کیری کی ملاقات

امان۔ 7 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام)امریکی وزیر خارجہ جان کیری اردن کے دورے پر امان پہنچ گئے ہیں۔ وہ مشرق وسطی کیلئے جاری امن عمل کے سلسلے میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے تبادلہ خیال کریں گے۔ دونوں شخصیات کی ملاقات میں آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کے بعد غرب اردن میں اسرائیلی فوج تعینات کرنے کی تجویز بھی زیر بحث آسکتی ہے۔ واضح رہے اسرائیل ا

یو ٹیوب ، فیس بک پر پابندی زیرغور ترک وزیر اعظم کا بیان

انقرہ ، 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن نے خبردار کیا ہے کہ اُن کی حکومت ملک میں یوٹیوب اور فیس بک پر پابندی عائد کر سکتی ہے۔ ایردوآن نے خانگی نشریاتی ادارہ ’اے ٹی وی‘ کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ رواں ماہ کے اختتام پر اس سلسلے میں اقدامات کئے جائیں گے۔ ترک لیڈر نے یہ بیان گزشتہ دنوں دو ایسی ریکارڈنگس کے یوٹیوب

عراق: مختلف پر تشدد واقعات میں کم ازکم 42 افراد ہلاک

بغداد ، 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں گزشتہ روز پیش آئے مختلف پرتشدد واقعات کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں ان سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں ہوئیں، جو رات گئے تک مختلف علاقوں میں جاری رہے۔ ابھی تک کسی بھی گروپ نے ان ہلاکتوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطاب

یمن میں ڈرون حملہ القاعدہ کے چار مشتبہ کارکن ہلاک

صنعا ، 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شمالی یمن میں ایک امریکی ڈرون حملے میں چہارشنبہ کو القاعدہ کے چار مشتبہ اراکین ہلاک ہو گئے ہیں۔ بغیر پائلٹ کے طیارے نے یمنی صوبے جوف کے علاقے خلقا پر دو راکٹ برسائے۔ حکام کے مطابق اس کارروائی میں ہلاک ہونے والوں میں علی جوریم بھی شامل تھا جو علاقائی عسکریت پسندوں کا سربراہ مانا جاتا ہے اور جس نے عراق میں

ابوظہبی ایرپورٹ پر تکنیکی خرابی، کئی پروازیں روک دی گئیں

ابوظہبی ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں گہری کہر کی وجہ سے ایرپورٹ پرتکنیکی خرابی پیدا ہوگئی اور کئی طیاروں کا رخ دوسری طرف موڑ دینا پڑا۔ ایرپورٹ ذرائع کے مطابق آنے والی پروازوں کو روک دینا پڑا۔ اتحاد ایرویز نے بتایا کہ رن وے لینڈنگ سسٹم میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی تھی جس کی وجہ سے صبح کی پروازوں کا

عراق میں پرتشدد واقعات جاری ،21 افر ادہلاک

بغداد ۔ 6 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عراقی دارالحکومت بغداد اور متعدد سکیورٹی چیک پوسٹوں پر کئے گئے حملوں اور بم دھماکوں میں 21 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ بم حملوں کا نشانہ بغداد کے شیعہ علاقے تھے۔ چہارشنبہ کو سات کار بم حملوں کے علاوہ سڑک کنارے رکھے گئے دو بموں کے دھماکے بھی ہوئے۔ بغداد کے چھ مختلف علاقوں میں بم دھماکوں کی

قطر سے سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات کے سفیروں کی طلبی

دبئی ۔ 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے قطر سے اپنے سفیروں کو طلب کرلیا ہے۔ خلیجی عرب حلیفوں کے درمیان مشرق وسطیٰ میں سیاسی اتھل پتھل پر اختلافات پیدا ہوئے ہیں۔ سفیروں کی طلبی کے بعد خلیجی عرب حلیف ممالک میں خارجی پالیسی پر داخلی اقتدار کی جدوجہد شروع ہوگئی ہے۔ حکومت اور عمان بھی اس جدوجہد میں شامل ہیں۔

سعودی ، بحرینی اور اماراتی سفیروں کی بازطلبی

ریاض 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے ایک عدیم المثال اقدام کرتے ہوئے اپنے داخلی اُمور میں مداخلت کے خلاف بطور احتجاج دوحہ سے اپنے سفیروں کو واپس طلب کرلیا۔ خلیجی عالم عرب کے 3 ممالک نے یہ فیصلہ اخباری اطلاعات کے بموجب کل رات دیر گئے کے 6 رکنی خلیجی تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے ریاض میں منعقدہ طوفانی ا

سعودی عرب میں سڑک حادثہ ، 4 ہندوستانی ہلاک

ریاض ۔ 5 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں ایک شیرخوار کے بشمول ہندوستانی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ حادثہ ریاض کے قریب مضمیہ میں پیر کے دن اس وقت رونما ہوا جب ایک خاندان کے سات ارکان جن کا تعلق کیرالا کے ضلع اوپالا سے ہے، عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس ہورہے تھے۔ اس خاندان کے ایک قریبی ساتھی عمران منگ

مصری سیاسی پارٹی کی اوّلین خاتون سربراہ کو فوج کی فکر

قاہرہ 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی سیاسی پارٹی کی اوّلین خاتون سربراہ نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک کی جمہوریت کو فوجی اقتدار کی واپسی سے خطرہ ہے۔ جبکہ ملک گزشتہ تین سال سے انتشار کے عالم میں ہے۔ لیبرل ’’الدستور‘‘ پارٹی کی سربراہ ہالا شکراللہ نے کہاکہ ایک منتخبہ قیادت پیش کرنے سے جمہوری گروپس کے ناکام رہنے پر فوجی بغاوت کا اندیشہ ہ

بغداد میں حملے،14 افراد ہلاک

بغداد 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بغداد کے شیعہ غالب آبادی والے علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے 9 بم دھماکوں سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ عراق میں گزشتہ ایک سال سے خونریز خانہ جنگی جاری ہے۔ 2008 ء کے بعد اتنے بڑے پیمانے پر خانہ جنگی نہیں دیکھی گئی تھی۔ سنی عرب اقلیت میں بڑے پیمانہ پر ناراضگی پھیل گئی ہے۔ پڑوسی ملک شام میں خونر

متحدہ عرب امارات کے اسلامی مقدمہ میں قطری شہری کو 7 سال سزائے قید

دبئی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )متحدہ عرب امارات میں ایک عدالت عالیہ نے ایک قطری ڈاکٹر کو مجرم قرار دیتے ہوئے اسے 7 سال کی سزائے قید سنائی۔ خلیج وفاق کی اخوان المسلمین کے خلاف کارروائی کے دوران یہ تازہ ترین اقدام ہے۔وفاقی سپریم کورٹ ابو ظہبی نے ڈاکٹر محمود الجیڈا کو ایک غیر قانونی خفیہ تنظیم کے ساتھ تعاون اور روابط کا مجرم قرار دیتے ہوئ

دبئی میں ہندوستان نصاب تعلیم کے نئے اسکول کا آغاز

دبئی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )ایک نیا اسکول جو سی بی ایس ای نصاب تعلیم اختیار کرے گا اور ہندوستانی تہذیب و اقتدار پر بھر پور توجہ دے گا آج یہاں شروع کردیا گیا۔ مرکزی وزیر زراعت شرد پوار اور بی جے پی کے سینئر قائد ارون جیٹلی نے اس تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر بلوا انڈین اسکول دبئی کے تعلیمی افق پر نمودار ہوا۔یہ اسکول دو لاکھ 40 ہزار مربع ف

اتحاد ایرویز کے نقد منافع میں 48 فیصد اضافہ

دبئی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )اتحار ایر ویز ابوظہبی جو ہندوستان کے جیٹ ایر ویز کا 24 فیصد حصہ دار ہے گدشتہ سال اپنے نقد منافع میں 48 فیصد اضافہ یعنی 62ارب امریکی ڈالر کے اضافہ کا ریکارڈ قائم کرچکا ہے ۔ یہ مسلسل تیسرا سال ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قومی ایر لائنس اپنی پروازوں کا دسواں سال اتحاد ایر ویز نے کل کہا تھا کہ اس کے مالیہ میں 27 فیصد یع