بشارالاسد کا اقتدار اب خطرے میں نہیں: حسن نصراللہ
شام کو تقسیم کرنے کی سازش بھی ناکام بنا دی ہے
شام کو تقسیم کرنے کی سازش بھی ناکام بنا دی ہے
روزنامہ السفیر میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کے بیان کی اشاعت
کویت سٹی 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )کویت کے وزیر اسلامی امور جن پر امریکہ کے ایک سینئر عہدیدار نے شام میں جہاد کو فروغ دینے کا اعلان کیا تھا مبینہ طور پر آج انہوں نے کہا کہ وہ اپنے عہدہ پر برقرار رہیں گے کیونکہ ان کا استعفی مسترد کردیا گیا ہے۔روزگار القباس نے کہا ان کا بیان شائع کیا ہے جس کے بموجب نائب العظمی نے کہا کہ وہ اپنے عہدہ پر برقر
دبئی 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )ایک ہندوستانی شخص کو سعودی عرب میں اس وقت تک زدوکوب کیا گیا جب تک کہ اس کا انتقال نہیں ہوگیا ۔ پولیس کے بموجب یہ خاندانی تنازعہ کا واقعہ ہے ۔ عباس محی الدین جو چھٹیوں پر وطن واپس ہونے والا تھا اس کے ساتھیوں نے اسے بری طرح زدوکوب کیا ،سر پر آنے والے زخموں کی وجہ سے وہ سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں انتقال کر گ
عدن۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )یمن میں القاعدہ کے فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صیانتی عہدیداروں نے بتایا کہ القاعدہ عسکریت پسندوں نے عدن کے علاقے تاوائی میں ایک فوجی کیمپ پر حملے کا نشانہ بنایا جس پریمن کی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی جھڑپ میں بیس افراد ہلاک جبکہ مت
یروشلم ، 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے 26 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا منصوبہ منسوخ کر دیا ہے۔ اس سے فریقین کے درمیان امن مذاکرات ایک مرتبہ پھر خطرے میں پڑ گئے ہیں۔ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی دونوں ہی جانب سے بعض ایسے اقدامات کئے گئے جو امن بات چیت کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں اور امریکہ نے انھیں ’غیرمددگار‘ قرار دیا ہے۔ فرانسیسی خبر ر
بیروت ، 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مغربی اور خلیجی ملکوں پر مشتمل فرینڈز آف سیریا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ خانہ جنگی کے دوران شام میں صدارتی انتخابات کا انعقاد جمہوریت کی پیروڈی ہے۔ اسد حکومت رواں برس جولائی کے مہینے میں صدارتی الیکشن کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ بشار الاسد کے اس الیکشن میں تیسری مدتِ صدارت کیلئے امیدوار ہونے کے یق
بیروت ، 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شامی اپوزیشن نے ایک مرتبہ پھر صدر بشار الاسد نواز شامی فوج پر شہریوں کے خلاف زہریلی گیس استعمال کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔ دمشق کی جوبر کالونی میں اپوزیشن کے نمائندہ میڈیا سیل کے رضاکاروں نے زہریلی گیس کے استعمال کے بارے میں ثبوت کے طور پر ایک ایسے شامی شہری کی ویڈیو جاری کی ہے کہ جو اپنے حواس کھو بیٹھا
بروسیلز۔ 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عرب لیگ نے 9 اپریل کو وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امریکی حمایت والی امن مذاکرات کے احیاء پر غور کیا جائے گا۔ عرب لیگ کے سربراہ نبیل العربی نے کہا کہ اس اجلاس میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی سے اسرائیل کے انکار کا بھی جائزہ لیا جائے گا کیونکہ قیدیوں کی رہائی ہ
بغداد ، 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عراقی سکیورٹی فورسیس نے آج بغداد کے جنوب مغربی ٹاؤن میں پیش آئی جھڑپوں میں زائد از 40 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا، وزارت داخلہ نے ایک بیان میں یہ بات کہی۔ یوسفیہ ٹاؤن میں بھی آتشیں لڑائی میں ایک آرمی آفیسر کی موت ہوئی، سرکاری بیان میں اس کے ساتھ مزید کہا گیا کہ دو بھاری مشین گنیں، 15 رائفلز اور پانچ گرینی
کویت سٹی ، 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کویت کی وزارت داخلہ نے پاکستان ، ایران اور افغانستان سمیت چھ ملکوں کے حوالے سے اپنی سابقہ ویزا پالیسی برقرار رکھتے ہوئے ان چھ ملکوں کے شہریوں کیلئے ویزا جاری کرنے اور ان کے کویت میں داخل ہونے پر تحدیدات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان چھ ممالک میں عراق، یمن اور شام بھی شامل رہے ہیں۔ وزارت داخلہ نے اپن
ابوظہبی ، 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی تارکین وطن تیزی سے اپنے ملک واپس ہو رہے ہیں تاکہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں۔ یو اے ای میں قائم کیرالا مسلم کلچر سنٹر نے جو کیرالا میں برسراقتدار یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کی حلیف جماعت مسلم لیگ کا سیاسی ادارہ ہے، ووٹروں کو رائے دہی کیلئے کوزیکوڈ پہنچان
انقرہ ، 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ترکی میں ٹوئٹر تک رسائی پر امتناع آج بھی قائم ہے حالانکہ اس پابندی کے خلاف ہائی کورٹ نے رولنگ دی ہے۔ ترکی کی دستوری عدالت نے کل دیر گئے رولنگ دی کہ دو ہفتے پرانا امتناع آزادی اظہار خیال کے حق کی خلاف ورزی کرتا ہے اور اس رسائی کو بحال کردینے کا مطالبہ کیا۔ یہ فیصلہ آج قبل ازیں سرکاری گزٹ میں شائع کیا گیا ا
جدہ ۔ 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انتہاء پسند تنظیموں اور گروپس نے اسلام کا اغواء کرلیا اور دوسروں کو اس بارے میں کہنے کے حق سے محروم کردیا ہے۔ تنظیم اسلامی کانفرنس کے سکریٹری جنرل ایاد امین مدنی نے حالیہ عرب چوٹی اجلاس کے 25 ویں سیشن سے افتتاحی خطاب کے دوران یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام ایک ایسا مذہب ہے جو انصاف، مساوات اور بقائے باہ
قاہرہ ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) قاہرہ یونیورسٹی انجنیئرنگ فیکلٹی کے باہر دو بم دھماکے ہوئے جس میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، مرنے والوں میں ایک پولیس عہدیدار اور ایک شہری شامل ہیں۔ سیکوریٹی عہدیداروں نے بتایا کہ ان بموں کو درخت کے نیچے چھپایا گیا تھا۔ یہ دونوں بم ایک منٹ کے وقفہ سے پھٹ پڑے۔ ان دھماکوں کا مقصد قاہرہ یونیورسٹی ک
عدن ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ کے مشتبہ دہشت گردوں نے آج جنوبی یمن میں ایک فوجی کامپلکس پر حملہ کیا جس میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے ۔عہدیداروں نے بتایا کہ یہ حملہ بندگاہی شہر عدن میں کیا گیا۔ حملہ آوروں نے دھماکو اشیاء سے بھری کار کو فوجی ہیڈکوارٹر کے باب الداخلہ سے ٹکرادیا۔ اس کے بعد فوج پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی۔ دواخانہ
رملہ (مغربی کنارہ)، 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی صدر محمود عباس نے منگل کو ایک فیصلے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل روکنے سے انکار کے پیش نظر 15 بین الاقوامی ایجنسیوں اور معاہدوں میں شمولیت اختیار کی جائے گی۔ محمود عباس نے یہاں ایک اجلاس کی صدارت کے
دبئی ، 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شام میں باغیوں کی نمائندہ مسلح افواج جیش الحر نے صدر بشار الاسد کی حامی لبنانی شیعہ عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے گیارہ جنگجوؤں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ یرغمالیوں میں ایک اہم شخصیت بھی بتائی جاتی ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق جیش الحر کی سپریم کونسل کے رکن رامی دالاتی نے اپنے ایک بیان میں بتایا ک