مصر میں بغاوت کو عیسائیوں کی تائید تھی: پادری
قاہرہ ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے خبطی عیسائی پادری پوپ تواضروس دوم نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کے پہلے منتخب اسلام پسند صدر ڈاکٹرمحمد مرسی کے خلاف 30 جون 2013ء کو شروع ہونے والی عوامی بغاوت کی تحریک اور صدر کی معزولی میں مسیحی برادری نے بھی بھرپور کردار ادا کیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر کے خلاف عوامی بغاوت کے بعد ملک افراتفری کے عالم می