سعودی عرب، ایران کیساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے تیار

ریاض؍ تہران، 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ تعلقات میں بہتری کیلئے ایران کے ساتھ بات چیت کرنے پر تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے منگل کو یہاں دارالحکومت میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا ، ’’ایران ہمسایہ ملک ہے، اس کے ساتھ اچھے تعلقات اور ہم اس سے بات چیت کریں گے۔ اگر ہمارے درمیان کوئی اختل

مکہ معظمہ میں پاکستانی نے خالہ کو ہلاک اور ماں کو زخمی کردیا

مکہ معظمہ ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی پولیس نے مکہ معظمہ میں خالہ کا قتل اور ماں کو زخمی کرنے والے ایک پاکستانی کو گرفتارکرلیا۔ یہ پاکستانی شخص جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے ماں، خالہ اور بیوی کے ساتھ عمرہ کیلئے یہاں پہنچتا تھا جس کی 54 سالہ ماں چاقو کے شدید ضربات کے سبب تشویشناک حالت میں ہے جس کا کنگ عبدالعزیز ہاسپٹل میں علاج کیا جا

دبئی تعمیراتی شعبہ میںدنیا کا دارالحکومت بننے تیار

دبئی 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام )ایک غیر ملکی جائیداد کی کمپنی کے بموجب دبئی میں جاریہ سال تعمیراتی صنعت کو مزید فروغ حاصل ہوگا اور اس سے دبئی میں بڑے پیمانے پر تعمیراتی سرگرمیوں کا امکان ہے ۔ یہ ملک جلد ہی عالمی تعمیراتی دارالحکومت بن جانے کا امکان ہے ۔

اغواء کنندوں نے لیبیاء میں
اردنی سفیر کو رہا کردیا

متحدہ عرب امارات سے 9 ہندوستانی نعشوں کی وطن کو منتقلی کا منصوبہ

دبئی 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) 9 ہندوستانی کارکنوں کی نعشیں جو ایک سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے تھے آئندہ چند دنوں میںان کے وطن روانہ کردیں جائیں گی ۔ ہندوستان قونصل خانہ کے ترجمان نے کہا کہ کمپنی کو نعشوں کی واپسی اور بعدازاں متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ کی ادائیگی کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔ 9 ہندوستانی کارکنوں کے بشمول 13 افراد اس

جامعہ الازہر کے 36 طلباء کو قید

قاہرہ۔11 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) مصر کی عدالت نے باوقار جامعہ الازہر کے 36 طلباء کو معزول صدر محمد مرسی کی تائید اور احتجاجی مظاہرے کرنے پر 4 سال قید کی سزاء سنائی ہے۔ ان طلباء پر ڈسمبر میں پرتشدد احتجاج، فسادات اور یونیورسٹی کے باہر سڑکوں پر رکاوٹ کھڑی کرنے کے علاوہ سکیوریٹی فورسس کے ساتھ جارحانہ طرز عمل کا الزام ہے۔

یمن کے قصر صدارت کے قریب 3 دہشت گرد ہلاک

صنعاء۔ 11؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ یمن کے قصر صدارت کے قریب ایک چوکی پر جھڑپوں کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دو دن قبل القاعدہ کے مشتبہ حملہ میں اسی چوکی پر 5 چوکیدار ہلاک کردیئے گئے تھے۔ وزارت داخلہ کے بموجب فائرنگ کے تبادلہ میں ایک شہری بھی ہلاک ہوا۔ بندوق برداروں نے سحر کے وقت سے قبل قصر صدارت کی چوکی پر مصباحی چوراہے کے قریب حملہ کیا