عراق میں شیعہ۔ سنی منافرت پھیلانے مغرب کی سازش
بغداد ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں ایک عسکری گروپ کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں کو شیعہ ۔ سنی رنگ دینے کی سازش کے تحت معرب کے میڈیا نے عراق کے واقعات اور خبروں کو دو فرقوں کے درمیان تصادم کے تناظر میں عام کرنا شروع کیا ہے جبکہ عسکریت پسند یا دہشت گردوں کا کوئی فرقہ یا مذہب نہیں ہوتا۔ عراق میں رونما ہونے والے واقعات مغرب طاقتوں کی ای