بحرین میں دہشت گردوں کا بم دھماکہ ‘ 3ہندوستانی زخمی
دبئی۔29جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بحرین کے دارالحکومت مناما میں گیس سیلنڈر سے تیار کیا ہوا دیسی ساختہ بم حملہ دہشت گردوں نے کیا جس کی وجہ سے تین ہندوستانی زخمی ہوگئے ۔ روزنامہ ’’گلف ڈیلی نیوز‘‘ کی خبر کے بموجب زخمی سلمانیہ میڈیکل کامپلکس مناما میں روبہ صحت ہے ۔ متاثرین کی شناخت 30سالہ بنوئے بے بی ‘47سالہ جیا بالن مارکوزاور 33سالہ انیل اب