عراق مملکت اسلامیہ کی آرٹلری پر امریکی بمباری

بغداد /8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں مملکت اسلامیہ (داعش) کی آرٹلری پر امریکی جیٹ طیاروں نے بمباری کی ہے، جو کرد علاقہ کو بچانے کے لئے کی گئی ہے۔ یہ بمباری عراق کے شمالی شہر اربیل میں اسلام پسندوں کو پیچھے ہٹانے کے لئے تھی۔ عراق کے فوجی سربراہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ امریکی حملوں کے بعد بہت بڑی تبدیلی آئے گی۔ لفٹیننٹ جنرل بختیار زبیری ن

خلافت اسلامیہ کی جارحانہ فوجی کارروائی

کرکک 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) جہادیوں نے عراق کے سب سے بڑے عیسائی قصبہ پر قبضہ کرلیا ہے۔ مضافاتی علاقے بھی اُس کے زیرقبضہ آچکے ہیں، جس کی وجہ سے لاکھوں مقامی شہری خوف و دہشت کے عالم میں خود اختیار علاقہ کردستان فرار ہورہے ہیں۔ عینی شاہدین کے بموجب خلافت اسلامیہ کے عسکریت پسند قراقوش اور دیگر کئی قصبوں پر راتوں رات قبضہ کرچکے ہیں جبکہ

یمن میں 7 مشتبہ القاعدہ کارکن ہلاک

عدن 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) یمنی فوج نے آج القاعدہ کے 7 مشتبہ کارکنوں کو جنوب مشرقی صوبہ حضرموت میں ایک جھڑپ کے دوران گولی مار کر ہلاک کردیا۔ اِس جھڑپ میں 18 عسکریت پسند اور 10 فوجی ہلاک ہوئے۔ ایک سرکاری عہدیدار کے بموجب جھڑپ کا آغاز اُس وقت ہوا جب القاعدہ کے بندوق برداروں نے شہر سیون میں فوجی ہیڈکوارٹرس پر حملہ کیا۔ یہ شہر جہادیوں کا م

ترک چینلز اور ریڈیو اسٹیشنزکی غزہ کیلئے نمایاں مہم

استنبول ، 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم انسانی حقوق حریت کے زیراہتمام 40 ٹیلی ویژن چینلز اور اتنی ہی بڑی تعداد میں مقامی ریڈیو اسٹیشنز نے چہارشنبہ اور جمعرات کی شب جنگ سے متاثرہ اہلیان غزہ کیلئے طویل ترین ٹیلی تھون میں فنڈ جمع کئے۔ کل شب شروع کردہ یہ منفرد ٹیلی تھون مہم جمعرات کی صبح تک جاری رہی اور اس میں 1

شام کے شہر رقہ کے فوجی اڈے پر جہادیوں کا حملہ

بیروت 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) خلافت اسلامیہ کے جہادیوں نے شام کے شہر رقہ میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کرتے ہوئے اِس کے بعض حصوں پر قبضہ کرلیا۔ قبل ازیں ہولناک جنگ ہوئی جس میں کئی افراد ہلاک ہوگئے۔ شام کی انسانی حقوق کی علمبردار تنظیم شامی رصدگاہ نے کہاکہ انتہا پسندوں کا ایک گروپ بریگیڈ 93 کے فوجیوں کے ساتھ گھمسان جنگ میں مصروف ہے۔

اخوان لیڈر کو سزائے موت کالعدم : مفتی اعظم

قاہرہ ، 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ایک مصری عدالت نے آج اعلیٰ ترین مذہبی اتھارٹی سے اپنے اُس فیصلے پر نظرثانی کرنے کی اپیل کی ہے جس میں ممنوعہ اخوان المسلمون کے لیڈر اور 13 حامیوں کے خلاف عدالت کی سنائی گئی سزائے موت کو کالعدم کردیا گیا۔ مصری عدالت نے اخوان کے رہنمائے عمومی محمد بدعی اور دیگر مدعا علیہان کو 19 جون کو سزائے موت سنائی تھی۔ اس

مسجد حرام کی توسیع، نئے میناروں سے آب زم زم کو خطرہ

مکہ مکرمہ7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)سعودی عرب کے معروف تعمیراتی ادارے بن لادن گروپ کے ذریعے مسجد حرام کے 420 میٹر اونچے میناروں کی تعمیر پر کام جاری ہے۔ یہ بلند و بالا مینار مسجد حرام کے جاری توسیعی منصوبے کا حصہ ہیں۔ تاہم ان نئے میناروں کے لیے کھڑے کیے جانے والے ڈھانچے کے بارے میں مشاورتی اداروں نے اس تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ”اس منصوبے سے

لڑائی سے فلسطینی علاقہ کو 4 تا 6 بلین ڈالرس کا نقصان

غزہ ۔ 5 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ پٹی میں ایک ماہ طویل لڑائی کے نتیجہ میں فلسطینی علاقہ کو تقریباً 4 تا 6 بلین ڈالرس کے نقصانات ہوئے۔ نائب وزیر فینانس تیسیر عمرو نے آج یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی معیشت کو ہوئے راست خسارہ کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوںنے خبردار کیا کہ 1.8 ملین آبادی پر ہونے والے ا

سعودی عرب کے مبلغین اِسلام صیانتی جانچ کا نشانہ

ریاض۔ 5 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں اسلامی انتہا پسندی کے عروج کے اندیشوں کے تحت سعودی عرب نے کہا کہ ملک کے مبلغین اسلام کو صیانتی جانچ کے بعد ہی ملک میں اپنا کام جاری رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔ نئی جانچ کی کارروائی میں کئی سرکاری محکمے شامل ہوں گے۔ کئی مساجد کے خطیبوں کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ ایک خبر رساں ادار