عرب دنیا
یمنی دارالحکومت میں شدید لڑائی، 120 ہلاک
صنعا ، 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) یمنی دارالحکومت کی سڑکوں پر آج دوسرے روز شیعہ باغیوں اور سنی جنگجوؤں میں شدید لڑائی ہوئی، جس نے کم از کم 120 افراد کو ہلاک کردیا ، ہزاروں دیگر کو ان کے مکانات سے بے گھر کیا اور عملاً ملک کے بڑے ایرپورٹ کو بند کردیا ہے۔ ان لڑائیوں سے وسیع تر فرقہ وارانہ جنگ کے اندیشے بڑھتے جارہے ہیں جو یمن میں کئی دہوں سے دی
سعودی دوشیزہ کو ’شریک حیات‘کی تلاش مہنگی پڑ گئی
ریاض۔ 19ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب میں محکمہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر المعروف مذہبی پولیس نے ایک خاتون اور مرد کو حراست میں لیا ہے جن پر ایک غیر شادی شدہ لڑکی کو بلیک میل کر کے اس سے دو لاکھ ریال کی خطیر رقم ہتھیانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریاض میں مذہبی پولیس کے ترجمان الشیخ محمد الزبیدی نے واقعے کی تفص
گاندھی جی کی زندگی پر عربی زبان میں کتاب
قاہر ۔ 19ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سال 2011میں جب سابق صدر مصر حسنی مبارک کی برطرفی کیلئے تحریک چلائی گئی اس وقت لاکھوں کی تعداد میں مصری عوام تحریراسکوائرپرجونعرہ لگارہے تھے،وہ تھا’’سیلمیا،سیلمیا‘‘ یہ ایک عربی لفظ ہے جسکے معنے ہیں ’’امن‘‘ ،اس وقت میں نے در اصل گاندھی جی کو سناتھا‘‘ان خیالات کا اظہار ہندستانی سفیر برائے مصر نود
دہشت گردی ایک گھناونا جرم، سعودی علماء کا فتویٰ
ریاض ۔17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے سب سے اعلیٰ ترین مذہبی ادارہ کے علماء نے دہشت گردی کو گھناونا جرم قرار دیتے ہوئے ایک فتویٰ جاری کیا ہے دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث خاص کر مملکت اسلامیہ کے اشاروں پر کام کرنے والے افراد کو شرعی قوانین کے مطابق سخت ترین سزاء دی جانی چاہئے۔ مذہبی امور کی سینئر کونسل نے کہا کہ سعودی عرب نے نہ صر
یوروپ کے منفی طرز عمل پر مصر کا اظہار مذمت
قاہرہ ۔17 ستمبر۔(سیاست داٹ کام) حکو مت مصرنے آج یہاں یوروپین یونین کے سفیر کو طلب کرتے ہوئے ملک کے داخلی صورت حال پر مکمل طور پر منفی بیان جاری کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اوریوروپی یونین کے بین الاقوامی کمیٹی کے بیان کو مکمل طور منفی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔وزارت خارجہ کے ترجمان ایحاب عبدل عطائے نے کہا کہ مصر کی حکومت اپنے
کشمیر سیلاب ، یو اے ای کی امداد
دوبئی ۔ 17ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے جموںو کشمیر میں گزشتہ دنوں آئے تباہ کن سیلاب سے متاثرین کیلئے امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ شیخ حمدان بن زید النہیان نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ فوری طورپر جموںو کشمیر کے متاثرہ علاقوں کیلئے ضروری انسانی امداد روانہ کرے ۔ سرکاری ایجنسی وام نے آج یہ بات بتائ
بغداد کے قریب داعش پر امریکی بمباری
بغداد۔ 16 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے عراق میں داعش کے خلاف جاری اپنے فضائی حملوں کے سلسلے میں پہلی بار بغداد سے متصل علاقوں میں کارروائی کی ہے اور داعش کے ٹھکانوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔ اس بارے میں فوجی حکام کا کہنا ہے، ” امریکی جنگی طیاروں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بغداد اور سنجار کے نزدیک دو الگ الگ مقامات پر کارروا
خالد مشعل کو قطر چھوڑدینے کی ہدایت ، حماس کی جانب سے تردید
ہدایت ، حماس کی جانب سے تردید