عرب دنیا
ابوقتادہ عدالت سے بری، دہشت گردی کا الزام تھا
عمان، 24 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اردن کی سلامتی سے متعلق مقدمات کو دیکھنے والی ایک عدالت نے انتہا پسند عالم دین ابو قتادہ کو بری کر دیا ہے۔ ابو قتادہ پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ سلفی نظریات کے حامل اس عالم دین پر 2000ء میں عمان کے ایک ہوٹل میں بم نصب کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ چلایا جا رہا تھا۔ تاہم عدالت نے ابو قتادہ پر الزام ث
ترقی یافتہ دنیا کو اپنے قول پر عمل بھی کرنا چاہیئے
تبدیلی ماحولیات سے نمٹنے منعقدہ اقوام متحدہ کی چوٹی کانفرنس سے ہندوستان کا خطاب
یہودی سال نو کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں جھڑپیں
قدیم شہر بم دھماکوں سے گونج اٹھا، کئی زخمی
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی لڑکوں کو شہید کردیا
یروشلم ، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی فوج نے دو نو عمر فلسطینیوں کو آج شہید کر دیا ہے۔ ان دونوں پر اسرائیلی فوج کو شک تھا کہ یہ ماہ جون کے دوران تین اسرائیلی نوجوانوں کی ہلاکت میں ملوث تھے۔ اسرائیل پچھلے کئی ماہ سے حبرون کے علاقے میں مروان قواسمہ اور عامر ابوعیشہ کی تلاش میں تھا۔ ان کے بارے میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے تین اسرائیلو
محمود عباس مشرق وسطیٰ امن مذاکرات کا نیا خاکہ تجویز کریں گے
نیویارک ، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)سیول حقوق کے لئے امریکی جدوجہد کے ساتھ مماثلت اختیار کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے عزم کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن بات چیت کیلئے نیا ٹائم ٹیبل پیش کریں گے جب اُنھیں اس ہفتہ عالمی قائدین سے خطاب کا موقع ملے گا ۔ ’’میں آج وزیراعظم (بنیامین )نتین یاہو سے کہتا ہوں کہ قبضہ ختم کردیں اور امن قائم کر
داعش کیخلاف امریکی حملوں میں اردنی فضائیہ بھی شامل
عمان ، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اردن نے امریکہ کی قیادت میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف جنگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اردنی فضائیہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کرے گی تاکہ دہشت گردوں کو ان کے مراکز میں تباہ کیا جا سکے۔ میڈیا کے مطابق اردنی وزیر مملکت برائے اطلاعات اور حکومتی ترجمان محمد المومنی نے نیوز ایجنسی ا
حوثیوں کا حکومت سے معاہدہ، مگر غیر مسلح ہونے سے انکار
صنعا ، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) یمن میں ایک ماہ سے جاری دھرنوں کے بعد اہل تشیع مسلک کے حوثی شدت پسندوں اور حکومت کے مابین ایک مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے بیشتر نکات پر فریقین نے اتفاق کیا ہے مگر حوثیوں نے اس میں شامل ایک اہم سکیورٹی شق یعنی غیر مسلح ہونے کی شرط تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ معاہدے کی رو سے فریقین فوری جنگ بندی ک
سعودی عرب ، ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
نیویارک، 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں خطے کے اہم مسائل اور دو طرفہ تعلقات زیر غور آئے۔ مشرقی وسطیٰ کے دو اہم حریفوں،ایران اور سعودی عرب کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان ملاقات نیویارک میں ہوئی جس میں خطے کے امن اور دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد ایرانی وزی
ترکی میں شامی مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ 30ہزار
انقرہ ، 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی نے کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کی جانب سے شامی کرد باشندوں کے خلاف بپا کردہ جنگ کے سبب کرد مہاجرین کا سیلاب ترکی کی سرحدوں کی طرف رواں ہے۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ایک لاکھ تیس ہزار شامی کُرد ترکی میں داخل ہوچکے ہیں۔ ترکی نے کئی روز تک ان مہاجرین کو اپنی سرحدوں میں داخل ہونے سے روکے رکھا لیکن شامی علاقے عی
دولت اسلامیہ کا 60 گاؤں پر قبضہ
دمشق۔ 21؍ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر اور ترکی حکومت کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کوبانی کی جنگ کے نتیجہ میں مزید افراد ترکی آسکتے ہیں، اس لئے امدادی کوششوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تین سال سے جاری شامی شورش کے دوران وہاں (کوبانی میں) لوگ نسبتاً محفوظ طور پر زندگی بسر کررہ