کوبانی کی گلیوں میں داعش داخل، لڑائی پھیل گئی
دمشق۔7 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) داعش کے عسکریت پسندوں کی طرف سے کوبانی کے مشرقی حصے میں اپنا پرچم لہرائے جانے کے بعد قصبے کے مغرب اور جنوب میں بھی داعش اور کرد جنگجوں کے درمیان لڑائی پھیل گئی ہے۔ شام کی صورتحال پر نظر رکھنے والی لندن میں قائم آبزرویٹری کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن کے مطابق داعش اور کرد جنگجووں کے درمیان کوبانی کی گل