عرب دنیا
فلسطینیوں کو اسرائیلی بسوں سے اتاردیا گیا
یروشلم ۔ /26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینیوں کو اسرائیلی بسوں سے اتاردیا گیا ہے اور مغربی کنارہ میں اسرائیلی آبادیوں میں چلنے والی بسوں میں سوار ہونے سے بھی انہیں روکا جارہا ہے جس کی وجہ سے یہاں پر روزمرہ کام کاج کیلئے سفر کرنے والے ہزاروں فلسطینیوں کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے ۔ مقبوضہ مغربی کنارہ سے اسرائیل میں کام کرنے کیلئے روزانہ ہ
سعودی عرب غیر مقیم شہریوں کیلئے بہترین ملک
مکہ معظمہ ۔ 26 ؍ اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب دنیا کے 28 بہترین ملکوں میں سے ایک ہے جہاں غیر مقیم شہریوں کو قیام کی تمام سہولتیں آسائش حاصل ہیں۔ سعودی عرب میں غیر مقیم شہری پرسکون زندگی گذار سکتے ہیں ۔ عالمی سرکردہ بنکنگ ادارہ جات کے ایک ادارہ ایچ ایس بی سی کی جانب سے کرائے گئے اوپنین پول کے مطابق سعودی عرب میں تنخواہیں ‘ معیار زند
ملک کی علاقائی تنہائی ختم ہونے صدر سوڈان کا ادعا
خرطوم۔ 26؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ سوڈان کے صدر عمر البشیر نے عہد کیا ہے کہ وہ ملک پر عائد تحدیدات اور اس کی علاقائی تنہائی ختم کرکے ہی دم لیں گے۔ انھوں نے کہا کہ علاقائی طاقتوں مصر اور سعودی عرب کے حالیہ دوروں سے ثابت ہوگیا ہے کہ سوڈان کے ان کے ساتھ تعلقات بہتر ہورہے ہیں۔ 70 سالہ عمر البشیر چاہتے ہیں کہ بین الاقوامی عدالت مبینہ جنگی جرا
وزیراعظم عراق کا صیانتی مذاکرات کے لئے دورۂ اردن
بغداد۔ 26؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیراعظم عراق حیدر العبادی آج اردن کے دورہ پر عمان پہنچ گئے تاکہ دولت اسلامیہ کے جہادیوں سے مقابلہ کرنے کے بارے میں بات چیت کرسکیں۔ یہ ان کے دورۂ ایران کے بعد دوسرا سفارتی دورہ ہے۔ دولت اسلامیہ عراق کے بڑے علاقوں پر گزشتہ جون سے قابض ہے اور اس نے شام میں بھی قابل لحاظ حصہ پر قبضہ کرلیا ہے جس کی وجہ س
اسرائیل میں جھڑپیں، 5 افراد گرفتار
یروشلم۔ 26؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مشرقی یروشلم میں کل رات بھر تازہ جھڑپوں کے دوران 5 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا، سینکڑوں کی تعداد میں مزید ملازمین پولیس بڑھتی ہوئی بے چینی پر قابو پانے کے لئے تعینات کردیئے گئے۔ جھڑپوں میں خاص طور پر اُس وقت شدت پیدا ہوئی جب کہ پرانے شہر یروشلم کے پڑوسی علاقہ سلوان میں ایک فلسطینی ڈرائیور نے شہر ی
حلب میں فضائی حملہ ‘10 بچے اور 5 خواتین ہلاک
بیروت 24 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حقوق انسانی گروپ نے آج ادعا کیا کہ شمالی صوبہ حلب میں شامی فوج کے فضائی حملے میں کم از کم دس بچے اور پانچ خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔ شامی حقوق انسانی گروپ نے کہا کہ مہلوک بچوں کی عمریں 4تا 10 سال کے درمیان ہیں اور پانچ خواتین بھی بیاریل بم حملوں میں ہلاک ہوگئیں۔ یہ حملے کل کئے گئے تھے ۔ کہا گیا ہے کہ تل قرہ نا
آزاد فلسطین کیلئے مہم میں شدت پیدا کرنے کا اعلان
رملہ 23 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) فلسطین کے سینئر مصالحت کار صائب ایراکت نے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ کی دھمکیوں کے باوجود فلسطینیوں کی جانب سے آزاد مملکت فلسطین کی منظوری کیلئے بین الاقوامی مہم شروع کی جائیگی ۔ مقبوضہ مغربی کنارہ کے شہر رملہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صائب ایراکت نے علیحدہ مملکت کیلئے فلسطینیوں کے عزائم پر بنجامن نت
کلید بردار خانہ کعبہ شیخ عبدالقادر الشیبی کا انتقال
مکہ مکرمہ۔ 23 اکٹوبر۔(سیاست ڈاٹ کام)خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالقادر الشیبی74 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے جبکہ شیخ صالح زین العابدین الشیبی کو خانہ کعبہ کا کلیدبردار مقرر کردیا گیا ہے۔ خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالقادر الشیبی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ کئی ماہ سے نیشنل گارڈ ہاسپٹل مکہ مکرمہ م
شام : جنوبی قصبہ پر اسدی فوج کا فضائی حملہ ،8 افراد ہلاک
دمشق ، 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شامی فوج نے اردن کی سرحد کے نزدیک واقع باغیوں کے زیر قبضہ ایک جنوبی قصبہ پر فضائی حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں آٹھ افراد مارے گئے ہیں۔ حکومت مخالف کارکنان پر مشتمل مقامی رابطہ کمیٹیوں اور شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق اسدی فوج کے طیاروں نے شام اور اردن کی سرحد پر واقع قصبہ نصیب پر کنستر ب
وائٹ ہائوس پر سیاہ جھنڈا لہرائیں گے:داعش
دمشق۔22 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والے ایک آسٹریلیائی نوجوان نے ایک ویڈیو پیغام میں آسٹریلیا اور امریکی سربراہوں سے کہا ہے کہ ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے،بکنگھم پیالس اور وائٹ ہاؤس پر کالا جھنڈا لہرائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق 17 سالہ عبداللہ المیرنے، جو اپنے آپ کو ابو خالد کہتا ہے کہا
امریکی فوج کیخلاف سازش، سعودیہ میں 13 کو سزا
ریاض ، 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عدالت نے افغانی اور قطری باشندوں سمیت 13 افراد کو سزائے قید سنائی ہے۔ ان افراد کو امریکی افواج پر حملے کی ایک سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے 18 ماہ سے 30 سال تک کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سزا یافتگان کا تعلق القاعدہ سے بتایا گیا ہے۔ ان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے دہشت گردی کا ایک سیل قائم کر رکھا تھ
شامی عورت کو باپ کی موجودگی میں زنا پر سنگسارکردیا گیا
دمشق ، 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شام کے شہر حماہ میں دولت اسلامیہ (داعش) کے سکیورٹی اہلکاروں نے ایک عورت کو اس کے باپ کے سامنے غیر مرد کے ساتھ جنسی تعلقات کے جرم میں سنگسار کر دیا۔ داعش نے اس عورت کو سنگسار کرنے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے اور یہ ویڈیو برطانیہ میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کو ملی ہے۔ اس ویڈیو میں عورت اپنے باپ س
ٹوئیٹر’’تمام برائیوں کی جڑ‘‘:سعودی عالم
ریاض 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )مائیکرو بلاگنگ سائیٹ ٹوئیٹر جو نہایت قدامت پسند سعودی عرب نے مرد و خواتین دونوں میں مقبول ہے،یہ ’’دروغ گوئی کا منبع ‘‘اور برائی سے زیادہ کچھ نہیں،یہ تاثر سلطنت کے اعلیٰ عالم کا ہے ۔ شیخ عبدالعزیز الشیخ نے اپنے ٹیلی ویژن شو ’’فتویٰ‘‘ پر جو کل نشر کیا گیا ،کہا کہ اگر اسے درست طور پر استعمال کیا جائے ت
بغداد میں بم دھماکے، 19افراد ہلاک
بغداد، 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں شیعہ آبادی پر خودکش اور کار بم حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔دارالحکومت بغداد میں نئے حملوں میں 19افراد ہلاک اور 20سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ملک کے سرکردہ شیعہ رہنما آیت اللہ السیستانی نے وزیراعظم حیدر العبادی کے زیرقیادت نئی حکومت کی دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجوؤں کے خلاف جنگ میں حمایت کا اظہا
انڈونیشیا کے نئے صدر کی حلف برداری
جکارتہ ، 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات کے تین ماہ بعد 53 سالہ جوکو وِدودو نے ملک کے نئے صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے بھی شرکت کی۔ دارالحکومت جکارتہ کے سابق گورنر وِدودو اصلاح پسند تصور کئے جاتے ہیں اور اُن کی ا