دولت اسلامیہ کے سربراہ ابوبقرالبغدادی کی ہلاکت کی تحقیقات

بغداد۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) عراق کی جانب سے دولت اسلامیہ کے سربراہ ابوبقرالبغدادی کی ہلاکت سے متعلق اطلاعات کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔ امریکی زیرقیادت اتحادی جنگی جہازوں نے داعش کے ٹھکانوں پر حملہ کیا تھا جس کے بعد البغدادی کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں ۔ ان کی ہلاکت اتحادی ممالک کیلئے سب سے بڑی کامیابی قرار دیا جارہاہے ۔صدر امریکہ ب

یمن میں تشکیل حکومت‘ القاعدہ کے ہاتھوں کئی افراد ہلاک

صنعاء۔ 9؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ القاعدہ نے آج دعویٰ کیا کہ اس کے عسکریت پسندوں نے کئی باغیوں کو ہلاک کردیا ہے اور امریکہ کے سفیر کو ہلاک کرنے کی کوشش کی گئی جب کہ خانۂ جنگی کے شکار ملک میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا گیا۔ کابینہ تشکیل دی گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بارسوخ سابق صدر علی عبداللہ صالح اور دو کمانڈرس پر امن ک

بغداد میں بم حملے، 31 افراد ہلاک

بغداد۔ 9؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ کار بم دھماکوں کی ایک لہر سے بغداد کی شیعہ غالب آبادی والے علاقہ میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ فوج اور طبی عہدیداروں نے کہا کہ 6 کار بم دھماکے ہوئے جن میں سے 5 بغداد میں ہوئے تھے۔ زخمیوں کی تعداد 90 سے بھی زیادہ ہے۔ مہلک ترین واحد حملہ ثنا اسٹریٹ پر کیا گیا جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ سڑک کربل

شمالی سینائی میں 8 مصری عسکریت پسند ہلاک

قاہرہ۔ 9؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مصر کے شورش زدہ شمالی سینائی کے علاقہ میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں 8 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ سمجھا جاتا ہے کہ 13 عسکریت پسندوں نے فوج پر حملہ کیا تھا جنھیں گرفتار کرلیا گیا۔ فوجی گاڑیاں اور قریبی مکانات دہشت گردوں کی شلباری سے تباہ ہوگئے۔ یہ واقعہ فوجی دھاوے کے دوران پیش آیا۔ فوج کے ترجمان محمد سمیر نے کہا

بے وطن افراد کو کوموروس کی شہریت کا پیشکش

کویت سٹی۔ 9؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ تیل کی دولت سے مالامال کویت میں ساکن لاکھوں بے وطن افراد کو افریقی ملک کوموروس نے ان کے برسوں پرانے مسئلہ کی یکسوئی کرتے ہوئے شہریت حاصل کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ بے وطن افراد بدو کہلاتے ہیں۔ انھیں خصوصی درخواستوں پر کوموروس کی معاشی شہریت عطا کی جائے گی۔ کویت کے نائب معتمد میجر جنرل مازن الجراح نے جو

عراق میں ایک اور کار بم حملہ ایک درجن ہلاک

بغداد ، 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے شورش زدہ علاقہ رمادی اور بغداد میں آج کار بم حملے پیش آئے، جن میں کم از کم بارہ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ بغداد میں دو کار بم شیعہ علاقہ امِل میں ہوئے۔ کسی گروپ نے ان کار بم حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ کل جمعہ کی رات دیر گئے بارود سے لدے ٹرک سے ایک اعلیٰ پولیس افسر کے قافلے کو

یمن میں نئی حکومت کی تشکیل

صنعا۔ 8 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن میں قائم ہونے والی نئی کثیر الجماعتی حکومت میں ملک کے تمام سیاسی دھڑوں کو شامل کیا گیا ہے تا کہ اختلافات کو ختم کر کے ملک کے اندر خانہ جنگی جیسے حالات کا خاتمہ کیا جا سکے۔ 36وزراء پر مشتمل نئی کابینہ وزیراعظم خالد محفوظ بحاح نے تشکیل دی ہے۔ نئے وزیراعظم نے اپنی کابینہ میں چار خواتین کو بھی شامل کیا ہ

سعودی عرب میں خواتین کو کار چلانے کی مشروط اجازت

ریاض ۔ 8 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کی مشاورتی کونسل نے چند شرائط کے ساتھ تجویز کیا ہے کہ خواتین کو موٹر کار چلانے کی اجازت دی جائے۔ اِن تجاویز کی حتمی منظوری کے بعد 30 برس سے زائد عمر کی خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ موٹر کار چلانے کے اوقات بھی مقرر کئے گئے ہیں۔ کار چلانے والی خواتین میک اپ کے بغیر

حماس کا شہریوں پر مشتمل پہلا دستہ تیارکرنے کا اعلان

غزہ۔ 8 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم ’حماس‘نے کل غزہ پٹی میں عوامی فوج تشکیل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم اسرائیل کے ساتھ مسجد اقصی جیسے اہم معاملت سمیت کسی بھی تنازع کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔شمالی فلسطین کے تباہ شدہ علاقے جبالیا مہاجر کیمپ میں ایک تقریب سے حماس کی مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترج

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کامیاب

دبئی ، 8 نومبر( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور امید ہیکہ عالمی مالیاتی ادارہ آئندہ ماہ واشنگٹن میں بورڈ اجلاس میں قر ض جاری کرنے کی منظوری دے سکتا ہے۔ دبئی میں آئی ایم ایف حکام کے ساتھ کی جانے والی مشترکہ پریس کانفرنس میں ڈار نے کہاکہ دھرن

فلسطینی ڈرائیور کی اسرائیلی فوج کے آگے خودسپردگی

رملہ، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں تین اسرائیلی فوجیوں پر اپنی گاڑی چڑھانے والے فلسطینی شخص نے جمعرات کو خود کو صیہونی فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ’’گزشتہ رات تین فوجیوں پر گاڑی چڑھانے والے مشتبہ فلسطینی نے خود کو حکام کے حوالے کر دیا ہے اور اس سے اب تفتیش کی جا رہی ہے‘‘۔

غزہ میں 10 دھماکے، فتح کی املاک نشانہ

غزہ سٹی ۔ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی صدر محمود عباس کی فتح تحریک کے ارکان سے تعلق رکھنے والے مکانات اور کاروں کو آج غزہ میں کم از کم 10 دھماکوں کے ذریعہ نشانہ بنایا گیا۔ ان دھماکوں سے جانی نقصان کی فوری کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی جبکہ اس کارروائی کی فتح اور اس کی اسلام پسند حریف حماس دونوں نے مذمت کی ہے۔ غزہ پٹی میں زیادہ علاقہ پر

شامی فوج کی اسکول پر بمباری ،37 بچے جاں بحق

دمشق ۔ 6 نومبر۔ (سیاست ڈاٹ کام) شام میں صدر بشار الاسد کی وفادار فوج نے دمشق کے نواحی علاقے القلمون میں ایک اسکول پر ھاون راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 37 کم سن بچے جاں بحق اور بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی فوج کی جانب سے اسکول پر اس وقت راکٹ داغے گئے جب وہا

مصری ریل میں دھماکہ و حملہ، 4 شہری ہلاک

قاہرہ۔ 6نومبر۔ (سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے دارلحکومت قاہرہ کے شمال میں صوبہ مینوفیہ میں ایک ریل میں بم دھماکے کے بعد حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔چہارشنبہ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آئے واقعے سے کچھ ہی دیر پہلے مصری صدارتی محل سے محض ایک سو میٹر کے فاصلے پر بھی ایک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر خاتون س

مسجد الاقصیٰ میں جھڑپیں، اردن نے سفیر واپس بلا لیا

یروشلم ۔ 6نومبر۔ (سیاست ڈاٹ کام ) اردن کی حکومت نے یروشلم میں فلسطینیوں اور اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد تل ابیب میں متعین اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ اردن نے یروشلم میں اسرائیل کے حالیہ اقدامات سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں باضابطہ طور پر شکایت دائر کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی فورسز نے مسجد الا

شام میں القاعدہ کی شاخ پر امریکہ زیرقیادت فضائی حملہ

بیروت ۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ زیرقیادت اتحاد کے فضائی حملوں میں کل رات القاعدہ کی شامی برانچ کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے ساتھ اسلامک اسٹیٹ گروپ سے ہٹ کر جہادیوں کے خلاف کارروائی میں صرف دوسری مرتبہ وسعت دی گئی ہے۔ ایک مانیٹرنگ گروپ نے آج کہا کہ ان حملوں میں پہلی مرتبہ احرار الشام باغی گروپ کو نشانہ بنایا گیا جو کلیدی مسلح اپ

یمن میں ڈرون حملے سے دو مشتبہ القاعدہ کارکن ہلاک

صنعا۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک مشتبہ امریکی ڈرون حملہ نے جنوبی یمن میں آج دو مبینہ القاعدہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا، قبائیلی ذرائع نے یہ بات کہی۔ یہ جہادی نیٹ ورک کے خلاف سلسلہ وار مہلک کارروائیوں میں تازہ اقدام ہے۔ ذرائع کے مطابق دو آدمی جو موٹر بائیک پر جارہے تھے، وہ ہلاک ہوگئے اور ان کی جھلسی ہوئی نعشیں جنوبی صوبہ ابیان کے م