نفسیاتی بے زبانی
ڈاکٹر مجید خان
گو کہ یہ بیماری بہت پرانی ہے مگر گذشتہ چند برسوں میں اس پر خاص توجہ دی جارہی ہے ۔ اس کو بہتر طریقے سے سمجھا جارہا ہے ۔ سائنسی تحقیقات کافی ہورہی ہیں اور مختلف علاجوں کی صورتیں نظر آرہی ہیں ۔
ڈاکٹر مجید خان
گو کہ یہ بیماری بہت پرانی ہے مگر گذشتہ چند برسوں میں اس پر خاص توجہ دی جارہی ہے ۔ اس کو بہتر طریقے سے سمجھا جارہا ہے ۔ سائنسی تحقیقات کافی ہورہی ہیں اور مختلف علاجوں کی صورتیں نظر آرہی ہیں ۔
عمان، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان مشرقی یروشلم میں کشیدگی کم کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے یہ بات اردن کے دارالحکومت عمان میں یروشلم کی صورت حال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس اور ملاقاتوں کے بعد کہی ہے۔ اس سے پہلے اردن کے شاہ عبداللہ دوم، جان کیری اور
ریاض، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں خواتین کے بینک اثاثوں کی مالیت ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بات وزارت صنعت و تجارت کی دستاویزات میں ظاہر کئے گئے اعداد و شمار میں بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و تجارت کے پاس کاروباری خواتین کی رجسٹریشن صرف 7.3 فیصد ہے۔ خواتین کی معاشی سرگرمیوں میں شرکت بڑھانے کیلئے اس ماہ دارال
ریاض ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں کل جمعرات کے روز ایک اور پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔ گزشتہ ایک مہینے کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں کسی پاکستانی مجرم کا سر قلم کئے جانے کا یہ ساتواں واقعہ ہے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی (ایس پی پی) کے مطابق اس مجرم کا نام نیاز محمد غلام محمد تھا اور
ریاض، 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی بچوں کی غیر ملکی ماؤں کے اس حق کو تسلیم کر لیا گیا ہے کہ کسی سعودی کفیل کے بغیر بھی سعودیہ میں مقیم رہ سکیں گی۔ یہ حق انہیں اس سے قطع نظر دے دیا گیا ہے کہ وہ ان دنوں کسی سعودی شہری کے نکاح میں ہیں یا بیوہ ا ور مطلقہ کے طور پر زندگی گزار رہی ہیں۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اس سلسلے میں درخواستیں وصول کرنا ش
قاہرہ، 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مصر کو پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کی دو الگ الگ خوفناک کارروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں نے سخت پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کارروائیوں میں کم از کم آٹھ افراد لاپتہ یا ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشت گردی کا پہلا واقعہ مصری بحریہ کی ایک کشتی کے ساتھ پیش آیا، جس می
عمان ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے آج اردن میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی تاکہ اسرائیل اور مقبوضہ علاقوں میں بڑھتی تشدد کی لہر پر قابو پانے کیلئے بات چیت کی جاسکے۔ عمان میں یہ ملاقات مشرقی یروشلم میں تازہ جھڑپوں کے چند گھنٹوں بعد ہوئی، جہاں اسرائیلی پولیس نے آنسو گیس کے شیل برسائے اور ربڑ کی گولیاں
دبئی ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے ممتاز تجارتی ادارہ اسوچم اپنے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) چیاپٹر کا یہاں آئندہ ہفتے آغاز کرے گا تاکہ اس خطہ کے تجارتی گھرانوں کو نئی حکومت کی ’میک ان انڈیا‘ مہم سے فائدہ اٹھانے کیلئے راغب کیا جاسکے۔ ہندوستان کے اسوسی ایٹیڈ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (اسوچم) کے بیان کے مطابق جی سی سی خطہ بی
ریاض۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب اور عراق کے درمیان اعلیٰ ترین سطح پر برسوں سے منقطع رابطے عراقی صدر فواد معصوم کے دورۂ سعودی عرب سے بحال ہو گئے ہیں۔عراقی کابینہ کے اہم ارکان کے ساتھ عراقی صدر ریاض پہنچے تو ائیرپورٹ پر نائب ولی عہد شہزادہ مقرن بن عبداللہ نے اعلی حکام کے ہمراہ خیر مقدم کیا۔ دورہ کرنے والے عراقی وزراء میں وز
رملہ۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے مشرقی یروشلم میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں اور مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کی بار بار آمد کی بنیاد پر کہا ہے کہ اسرائیل مذہبی جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ عباس نے یاسر عرفات کی دسویں برسی پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیت
جنیوا۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں جاری بحران کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد 13.6 ملین تک جا پہنچی ہے، جو لندن کی آبادی کے برابر بنتی ہے۔ گزشتہ روز مہاجرین کیلئے سرگرم ادارہ نے سرما کے آغاز پر خبردار کیا ہے کہ بہت سے بے گھر افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہی
یروشلم۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے آج سارے ملک میں سکیوریٹی بڑھادی جبکہ یروشلم کی کئی ماہ سے جاری بدامنی سارے ملک میں پھیل چکی ہے اور علحدہ فلسطینی چاقوزنی کے حملوں میں ایک سپاہی اور ایک نوآباد کار ہلاک ہوگئے۔ ہزاروں پولیس والوں کو ممکنہ حساس مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے جبکہ فلسطینیوں نے اپنے مثالی قائد یاسر عرفات کی پیرس
دبئی ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایسے افراد کی تعداد جن کا تعلق فلسطینی آبا و اجداد سے جاملتا ہے، وہ عالمگیر سطح پر 25 ملین سے تجاوز کرچکی ہے، ایک نئے جائزہ سے یہ بات معلوم ہوئی۔ ’’ہم کتنے ہیں؟‘‘ کے زیرعنوان جائزہ کی اساس اس حقیقت پر مبنی ہیکہ 1948ء میں فلسطین میں 1,363,387 فلسطینی تھے جو فلسطینی حکومت کے پیش کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطاب
ریاض ، 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی کابینہ نے الاحساء میں بے گناہ مسلمان شہریوں کو ہلاک کئے جانے کے واقعے کو غیرقانونی اور ظالمانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینی عوام کے خلاف مسلسل حملوں اور پر تشدد کاروائیوں کی بھی مذمت کی گئی اور اسرائیلی مظالم کو اسرائیلی وحشت کا نام دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطاب
غزہ ، 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) یورپی یونین کی خارجہ امور کی نئی سربراہ نے عالمی برادری سے خود مختار فلسطینی مملکت کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ سویڈن کے بعد یورپی یونین بھی فلسطینی مملکت کی حمایت میں سفارتی میدان میں اتر آئی ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ امور کی نئی سربراہ فیدیریکا موگیرینی نے عالمی برادری سے خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام
برلن ، 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردوں کا ہر ایک ٹھکانہ تباہ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ طالبان اور افغان حکومت کے مابین امن مذاکرات کیلئے تمام ممکنہ مدد فراہم کرنے کیلئے بھی تیار ہیں۔ پاکستانی وزیراعظم نے افغان صدر اشرف غنی کی طرف سے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقد
وزارت اسلامی امور نے نگران کمیٹی قائم کر دی: نائب وزیر