مصر میں ایک عہدیدار ہلاک ،107 اسلام پسند گرفتار

قاہرہ 28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)سرکاری عہدیداروں کے بموجب ایک سینئر مصری فوجی عہدیدار ہلاک ہوگیا جبکہ صیانتی افواج نے 100 سے زیادہ اسلام پسندوں کو مجوزہ حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں سے قبل گرفتار کرلیا۔ کابینہ کے آپریشنس روم نے کہا کہ عہدیدار جمعہ کے دن ہلاک ہوا جبکہ نا معلوم حملہ آوروں نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ فوج کے دو

عراق میں بم حملے اور فائرنگ : 9 افراد ہلاک

بغداد 28 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق میں حکام نے کہا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے اطراف آج ہوئے بم حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس عہدیداروں کا کہنا ہے کہ پہلا حملہ آج صبح اس وقت ہوا جب ایک بم بغداد کی شمال مشرقی مارکٹ کے علاقہ حسینیہ میں ہوا جہاں چار افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ اس حملے میں دیگر 9 افراد زخمی

بحرین :نابالغ لڑکی سے بد سلوکی پر ہندوستانی شہری کو سزائے قید

مناما 28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)بحرین میں ایک نا بالغ لڑکی سے بد سلوکی پر 31 سالہ ہندوستانی شہری کو تین سال کی سزائے قید دیدی گئی ہے ۔ یہ شخص ایک کیفیٹیریا میں کام کرتا تھا اور اسے اعلی سطحی فوجداری عدالت نے کل 11 سالہ لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کا مجرم قرار دیا ہے۔اس شخص نے اسکولی طالبہ کے ہونٹوں کا مشرقی رفا میں واقع کیفیٹیرا میں بوسہ لیا تھا

دمشق :شامی افواج کی بمباری، 30 باغی ہلاک

دمشق۔27 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شام کی سرکاری فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقہ میں گھات لگاکر حملہ کرتے ہوئے کم از کم 30 باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ فوج کے اتحادی سپاہیوں نے بھی ان پر حملہ کیا۔ سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا کہ اس حملہ میں کم از کم 50 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں اور سینکڑوں اس علاقے سے فرار ہوگئے۔ برطانوی نژاد انسانی حقوق کے نگرانکار نے

عمرہ کیلئے آن لائن درخواستیں

ریاض۔ 27 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی وزیر حج بندر حجار کا کہنا ہے کہ عمرہ ٹور پریٹرز اب عمرہ ویزے کے لئے درخواستوں آن لائن بھی وصول کر سکتے ہیں۔ حجار کے مطابق ان درخواستوں کا سلسلہ 23 نومبر کو شروع کیا گیا تھا۔ انہوں نے اس شعبے میں کام کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ عازمین عمرہ کو بہترین سہولیات فراہم کریں۔وزیر حج کے مطاب

یمن: قبائیلیوں نے تیل کی بڑی پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی

صنعا۔ 27 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن میں مسلح قبائلیوں نے کارروائی کرتے ہوئے تیل کی مرکزی پائپ لانے کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔ قبائلی ذرائع اور صنعتی عہدیداروں کے مطابق بحرہ احمر کے ایکسپورٹ ٹرمینل کی طرف سپلائی مکمل طور پر منقطع ہو گئی ہے۔ یہ پائپ لائن 435کلومیٹر طویل ہے۔ فوری طور پر اس کارروائی کے محرکات سامنے نہیں آ سکے ہیں۔ یمن تیل

قرآن مجید کے اغلاط والے نسخے ضبط

ریاض۔ 27 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب میں حکام نے قرآن مجید کے طباعتی اغلاط والے نسخوں ،دوسرے مذاہب اور فرقوں سے متعلق متن کی غلط تشریح والے نسخوں کو ضبط کر لیا ہے۔ سعودی عرب کے اسلامی امور، وقف ،دعوت اور مشاورت کے وزیر شیخ صالح آل شیخ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ قرآن مجید کے یہ نسخے سعودی مملکت سے باہر شائع کئے گئے تھے اور انھیں

رفح بارڈر کراسنگ کی عارضی کشادگی

رفح۔ 27 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مصری حکام نے غزہ کی پٹی کے ساتھ واقع رفح بارڈر کراسنگ کو عارضی طور پر کھول دیا ہے تاکہ مصری علاقے میں پھنسے فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔ مصر نے 24 اکتوبر کو سرحدی قصبے رفح کے نزدیک فوجیوں پر تباہ کن حملے کے بعد یہ کراسنگ کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا تھا۔

فلسطینیوں کیلئے امدادی اشیاء کی ایک اور روسی کھیپ اردن پہنچ گئی

غزہ۔ 27 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) روس نے چہارشنبہ کو جو امدادی اشیا ’آئی ایل‘ طیارے کے ذریعہ اردن میں پہنچائی ہیں، انہیں غزہ پٹی کے اسپتالوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ یہ اطلاع کل فلسطینی حکام نے دی ہے۔ انہوں نے روسی حکام کا تائید و حمایت کیلئے شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کہ 26 ٹن وزنی امدادی اشیاء محتاج لوگوں کو مل جائیں گی۔ اپنی طرف سے ر

یمن: قبائیلیوں نے تیل کی بڑی پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی

صنعا۔ 27 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن میں مسلح قبائلیوں نے کارروائی کرتے ہوئے تیل کی مرکزی پائپ لانے کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔ قبائلی ذرائع اور صنعتی عہدیداروں کے مطابق بحرہ احمر کے ایکسپورٹ ٹرمینل کی طرف سپلائی مکمل طور پر منقطع ہو گئی ہے۔ یہ پائپ لائن 435کلومیٹر طویل ہے۔ فوری طور پر اس کارروائی کے محرکات سامنے نہیں آ سکے ہیں۔ یمن تیل

غلاف کعبہ تیارکرنے کی 47 سال تک سعادت بافندہ رجب ماہوس الملکی کاانتقال

ریاض ۔ /26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) غلاف کعبہ کی تیاری کیلئے برسوں سے خدمت انجام دینے والے بافندہ کا 90 سال کی عمر میں پیر کے دن ایک خانگی دواخانہ میں انتقال ہوا۔ رجب ماہوس الملکی نے غلاف کعبہ کسواکی تیاری کیلئے 47 سال تک خدمت انجام دینے کے بعد اسی خدمت کے دوران ان کا انتقال ہوگیا ۔ جب کبھی وہ اپنے دوستوں یا ارکان خاندان سے ملاقات کرتے تو اپ

فنگر پرنٹس کے بغیر اقامہ نہیں ملے گا

ریاض ۔ 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے تمام شہریوں اور تارکین وطن کو خبردار کیا ہے کہ انہیں اس وقت تک نئے یا تجدیدی پاسپورٹ جاری نہیں کئے جائیں گے جب تک وہ اپنے فنگر پرنٹس رجسٹرڈ نہ کرائیں ۔ تمام بیرونی ورکرس اور ان کے لواحقین کیلئے ضروری ہے کہ اپنے فنگر پرنٹس درج رجسٹر کروائیں ورنہ انہیں اقامہ نہیں دیا جا

یمن کے ایک قائد کی قیامگاہ پر باغیوں کا حملہ ، 6 افراد ہلاک

صنعاء۔ 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے فوجی عہدیداروں نے کہا کہ حوتی باغیوں نے دارالحکومت میں بااثر قبیلے کے ایک سردار کی قیام گاہ پر حملہ کیا۔ عہدیدار کے بموجب باغیوں نے قصرالاحمر پر قبضہ کرلیا جو اسلامی اصلاح پارٹی سے الحاق رکھنے والے قبیلہ کا مرکز اقتدار ہے۔ یہ پارٹی اسلام پسند ہے اور الاحمر اس کا روایتی مرکز اقتدار ہے۔ چند دن قب

مصر نے غزہ چوراہا دوبارہ کھول دیا

قاہرہ۔26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مصر نے رفاہ سرحد کے غزہ چوراہے کو آج دوبارہ کھول دیا۔ اختتامی اکتوبر میں جزیرہ نمائے سینائی پر بمباری کے بعد اسے بند کردیا گیا تھا۔ آج اسے دوبارہ کھول دیا گیا۔ یہ چوراہا فلسطین کی آزاد سرزمین تک رسائی کا واحد راستہ ہے جو آج اور کل چار گھنٹوں کیلئے کھلا رہے گا تاکہ مصر سے غزہ جانے والی ٹریفک کی مدد کی جاسک

سعودی عرب میں میرس وائرس سے اموات کی تعداد 348

ریاض۔ 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارت صحت کے بموجب مملکت میں میرس وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری میں تاحال جملہ 348 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ ریاض میں 2 افراد کی موت سے وباء کے آغاز سے اب تک فوت ہونے والوں کی جملہ تعداد 810 ہوگئی ہے۔ پہلی بار اس وباء سے 2012ء میں موت ہوئی تھی۔

بحرین میں جیل سے مفرور 12 افراد کو دوبارہ سزائے قید

دبئی۔ 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بحرین کی ایک عدالت نے 12 افراد کو 15 سال کی سزائے قید سنائی جبکہ وہ جاریہ سال کے اوائل میں جیل سے فرار ہوگئے تھے۔ 7 ملزمین سے 2 قیدیوں کو جو فرار ہوگئے تھے، بغیر لائسنس کے ہتھیار رکھنے کی سزا دی گئی۔ دیگر کو پانچ تا سات سال کی سزائے قید سنائی گئی۔ دو افراد 2011ء کے اوائل میں احتجاجی مظاہرہ میں بھی مبینہ طور پر ش

یمن میں القاعدہ سے 8 یرغمالیوں کی رہائی

صنعاء ۔ 25 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) یمنی دستوں نے آج القاعدہ کے عسکریت پسندوں کے ایک گروپ سے ایک بیرونی شہری کے بشمول 8 یرغمالیوں کو آزاد کرالیا اور انتہا پسندوں کو صبح سویرے کی گئی کارروائی میں ہلاک کردیا گیا، ایک سیکوریٹی عہدیدار نے یہ بات کہی۔ یمن کی سپریم سیکوریٹی کمیٹی سے وابستہ عہدیدار کے مطابق تمام 7 اغواء کار غیر منکشف مقام پہ ک

جی سی سی کا ڈومیسٹک ورکرس کیلئے نئے کنٹراکٹ پر اتفاق

کویت سٹی۔ 25 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) خلیج کے وزرائے محنت نے آج ڈومیسٹک اسٹاف کے کنٹراکٹس میں اقل ترین شرائط پر اتفاق کرلیا تاکہ زائد از 2.4 ملین بیرونی خادماؤں کے کام کاج کے قواعد کو بہتر بنایا جاسکے جن پر کافی تنقیدیں ہورہی ہیں۔ ایک عہدیدار نے کہا کہ یہ اقدام 6 قومی خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے وزرائے محنت کی اس ہفتہ کویت سٹی میں اپنے ا

بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی پولیس میں جھڑپیں

یروشلم۔ 25 نومبر۔ (سیاست ڈاٹ کام ) فلسطین میں ان دنوں کشیدگی کا مرکز بننے والے شہر بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی پولیس کے درمیان تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ صیہونی فوج کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق تازہ جھڑپیں جنوب مشرقی بیت المقدس میں جبل المک