انٹرنیٹ پر منافرت پھیلانے والے 8 فلسطینی گرفتار
یروشلم ۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی پولیس نے بتایا کہ منسلکہ مشرقی یروشلم سے 8 فلسطینیوں کو مبینہ طور پر یہودیوںکے خلاف انٹرنیٹ پوسٹنگ کے ذریعہ تشدد بھڑکانے کی پاداش میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ 8 فلسطینیوں کو گذشتہ ہفتہ منافرت، تشدد اور دہشت گردی کے جرم میں گرفتار کیا گیا جو وہ فیس بک پر اپ لو