اردن میں قتل کے 11مجرمین کو پھانسی دی گئی
عمان۔21ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) اردن میں وزارت داخلہ نے کہا کہ قتل کے مجرم 11افراد کو آج پھانسی دیدی گئی ہیں۔ سزائے موت پر گذشتہ8سال سے عائد عبوری امتناع برخاست ہوگیا۔ وزارتی ترجمان کے حوالے سے سرکاری خبررساں ادارہ پٹرا نے کہا کہ ’’ قتل کے مختلف مقدمات میں مجرم قرار دیئے گئے11افراد کو آج طلوع کے ساتھ پھانسی دے دی گئی ۔ حکام نے کہا کہ یہ ت