ایرانی کارروائیاں مخفی نہیں: کیری
ریاض 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ ایران کی تخریبی کارروایوں پر بھی مکمل طور سے نظر رکھی جارہی ہے ایسا نہیں کے امریکہ کی آنکھیں بند ہوں۔یہ بات انہوں نے سوٹیزرلینڈ میں تہران جوہری مذاکرات کا ایک اور دور مکمل ہونے کے بعد خلیجی اتحادی ممالک کے وزراء کو بریفنگ کے دوران کہی۔ کیری نے سعودی ہم منصب سے بھی مل