قاہرہ میں ہندوستانی لوک رقص بھانگڑا کا مظاہرہ
قاہرہ۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کا مقبول ترین روایتی لوک رقص بھانگڑا کا مظاہرہ بین الاقوامی میلہ برائے ڈرامہ و روایتی فنون کے آخری دن پیش کیا گیا ۔ حاضرین رقص کا مظاہرہ دیکھ کر پُرجوش ہوگئے ۔ 12رکنی گروپ نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک ہفتہ طویل ثقافتی میلے کے آخری دن اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس میلہ میں دنیا بھر کے 22ممالک