مشرق وسطیٰ خطرہ میں ‘ خلیجی ممالک کی چوٹی کانفرنس

ریاض۔3مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) خلیجی بادشاہوں کی سالانہ چوٹی کانفرنس منگل کے دن منعقد کی جائے گی جس میں اس علاقہ کو درپیش خطرات کا حل تلاش کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا درپیش ہوسکتا ہے ۔ مشرق وسطیٰ کو جہادیوں سے سخت خطرہ درپیش ہے جب کہ یمن میں خانہ جنگی کی وجہ سے خلیجی ممالک کے ایران کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں ۔ مرکز برائے دفاعی و بین ا

عراق میں کار بم حملہ ‘ 19افراد ہلاک دولت اسلامیہ نے ذمہ داری قبول کرلی

بغداد۔3مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) انتہا پسند دولت اسلامیہ گروپ نے رات دیر گئے بغداد میں کار بم حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ‘ جس میں کم از کم 19افراد ہلاک ہوگئے ۔ دولت اسلامیہ نے کہا کہ اس نے باغی نیم فوجی جنگجوؤں کو حملہ کا نشانہ بنایا ہے ۔ دو کاربم 10منٹ کے وقفہ سے کل رات دیر گئے ضلع خرادہ میں دھماکے سے پھٹ پڑے ۔ یہ علاقہ رسٹورنٹس ‘ ہوٹلوں اور

بغداد میں خود کش کار بم دھماکہ تین فوجی و تین ملیشیا ارکان ہلاک

بغداد 2 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ایک خود کش کار بمبار نے عراقی افواج کو نشانہ بناتے ہوئے دھماکہ جس کے نتیجہ میں چھ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی ۔ اس دوران کناڈا کے وزیر اعظم اچانک دورہ پر بغداد پہونچ گئے ہیں۔

مصر میں 29 عسکریت پسند ہلاک 133 گرفتار

قاہرہ 2 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے تشدد سے متاثرہ شمالی سینائی علاقہ میں فوجی دھاووں کے دوران 29 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ 133 کو گرفتار کرلیا گیا ۔ فوج نے یہ بات بتائی ۔ فوج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل محمد سمیر نے بتایا کہ یہ دھاوے رفہ ‘ الاریش اور شیخ زواید شہروں میں 20 سے 30 اپریل کے درمیان کئے گئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ 133 عسکریت پسندوں

یمن: اتحادی طیاروں کی بمباری :لڑائی جاری

صنعاء۔30اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن میں اتحادی طیاروں کی بمباری کے ساتھ لڑائی بھی جاری ہے۔ ایران نے بحران کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کے تحت غیر جانبدارمقام پر مذاکرات کی تجویز پیش کی ہے ۔ سعودی کی جانب سے حملے روکنے کے اعلان کے باوجود یمن کے مختلف شہروں میں اتحادی طیاروں کی بمباری جاری ہے۔ اتحادی طیارے جنوبی شہر عدن سمیت 5صوبوں میں بم

شام اور ایران کا دہشت گردی سے جنگ کا عہد

دمشق 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) شام اور ایران نے اتفاق کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی کوششوں میں شدت پیدا کردی جائے گی۔ شام کے وزیردفاع جنرل فہد الفریج نے تہران میں سرکاری خبر رساں ادارہ صنعا سے کہا کہ شام اور ایران حکومت مخالف باغیوں سے جنگ کے اعتبار سے ایک ہی صورتحال کا سامنا کررہے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف آئندہ لائحہ عمل پر دونوں ح

یمن پر فضائی حملے جاری ‘غیر جانبدار مذاکرات کی تجویز مسترد

ریاض 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ نے غیر جانبداری کی بنیادوں پر یمن میں حریف سیاسی پارٹیوں کے درمیان بات چیت کی تجویز مسترد کردی اور یمن پر فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ۔ ریاض میں منعقدہ ایک اجلاس کے بعد عرب اتحاد نے یمن پر فضائی حملوں کا دوبارہ آغاز کردیا ۔بات چیت کی تجویز ایران نے پیش کی تھی۔

امریکی بجٹ پر عراقی عالم دین کی دھمکی

بغداد ۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے ایک بارسوخ عالم دین نے امریکہ کو عراق اور دیگر ممالک میں اس کے مفادات پر حملے کرنے کی دھمکی دی اور کہا کہ امریکی کانگریس نے کرد جنگجوؤں کو راست ہتھیار سربراہ کرنے کی جو گنجائش رکھی ہے، اس پر انتقامی کاروائی کی جائے گی۔

شامی سرزمین میں ترکی کی مداخلت ’’کھلی جارحیت‘‘ : حکومت شام

طرابلس ۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شام نے ادلب اور جسر الشغور شہروں میں اپوزیشن گروپوں کے حملوں کے بعد ان پرقبضے میں ترکی کو مورد الزام ٹھہرایا ہے اور کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے باغیوں کو اسلحہ اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کیا گیا تھا جس کی مدد سے انہوں نے جسرالشغور اور ادلب سے سرکاری فوج کو نکال باہر کیا ہے۔شام کے سرکاری ٹی وی پر وزارت خارجہ

دوبئی میں 6 ماہ طویل ہندوستانی فوڈ فیسٹیول

دوبئی۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ نیوز) ایرانڈیا نے یہاں کے ایک لگژری ہوٹل کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت یہاں 6 ماہ طویل فوڈ فیسٹیول منعقد کیا جائے گا جہاں روایتی ہندوستانی پکوان پیش کئے جائیں گے۔ ایرانڈیا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق فوڈ فیسٹیول ’’مہاراجہ ویک اینڈس‘‘ کا آغاز یکم مئی سے شیرٹن ڈیرا میں کیا جائے گا اور جمع

عدن میں حوثی باغیوں کی پیشقدمی

صنعاء ۔ 29 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے سیاہ باغیوں اور ان کے حلیفوں نے آج جنوبی شہر عدن میں پیشرفت کرتے ہوئے کئی پڑوسی علاقوں پر قبضہ کرلیا اور ایسے افراد کو اپنی تحویل میں لے لیا جن پر ان کے خلاف لڑائی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سیکوریٹی عہدیداروں نے کہا کہ حوثی باغیوں نے معزول صدر علی عبداللہ صالح کے وفادار فورسس کی مد

یمن میں باغیوں کی عدن کی سمت پیشرفت، 20 افراد ہلاک

صنعا ۔ 28 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) باغیوں اور ان کے اتحادیوں نے یمن کے دوسرے بڑے شہر عدن کی سمت پیشرفت جاری رکھی جس کے دوران زبردست جھڑپ میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ طبی اور صیانتی ذرائع کے بموجب سعودی زیرقیادت اتحادی افواج نے دریں اثناء مسلسل ساتویں دن بھی فضائی بمباری جاری رکھی، حالانکہ اعلان کیا گیا تھا کہ گذشتہ منگل کے دن سے بمبا

کنونشن سنٹر کی زیر تعمیرعمارت منہدم،10 مزدور ہلاک

ریاض ۔ 28 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں القسیم کے علاقے میں کنونشن سنٹر کی زیر تعمیر عمارت گرنے سے10 مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ 50 سے زائد مزدور ملبے تلے دبے ہونے کا امکان ہے، مزدوروں میں زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پیر کی دوپہر دارالحکومت ریاض سے تقریباً 400 کلومیٹر دور القسیم بریدہ کے علاقے میں واقع القسیم یونی

اوباما سے اسلام قبول کرلینے ‘ دادی سارہ عمر کی اپیل

مکہ معظمہ 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر امریکہ بارک اوباما کی دادی سارہ عمر نے ان سے اپیل کی کہ وہ اسلام قبول کرلیں۔ سارہ عمر حال ہی میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ معظمہ گئی تھیں۔ بارک اوباما صدر امریکہ بننے کے بعد کئی مرتبہ مسلمان ہونے کی تردید کرچکے ہیں۔ رشیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے بموجب کینیائی شہری 90 سالہ سارہ عمر اپنے فرزند اور بارک

عراق میں کاربم دھماکوں سے 14شہری ہلاک

بغداد۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کاربم دھماکوں سے عراق کے دارالحکومت بغداد کے اندر اور اطراف و اکناف میں تجارتی علاقے بم دھماکوں سے دہل کر رہ گئے ۔ ایک کار بم دھماکے سے چار شہری ہلاک اور دیگر 9زخمی ہوگئے ۔ بغداد کے جنوب مغربی پڑوسی علاقہ امیل میں تین دیگر افراد ہلاک اور 13زخمی ہوئے ۔ طبی عہدیداروں نے ہلاکتوں کی تعداد کی توثیق کی ہے ۔ تما