صنعاپر فضائی حملوں میں 45ہلاکتیں

صنعا۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب زیر قیادت فضائی حملوں میں کم از کم 45 افراد بشمول 20شہری ہلاک ہوگئے ۔ جب کہ صنعا میں آج علی الصبح فوجی ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملے کئے گئے ۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے بموجب کم از کم 20شہری اور 25فوجی و فوجی عہدیدار ہلاک کردیئے گئے ۔ باغیوں کے ہیڈ کوارٹر پر رہائشی علاقہ کے مضافات تح

غزہ پٹی پر اسرائیلی حملہ ‘ راکٹ حملے کا ردعمل

یروشلم ۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے غزہ پٹی پر فضائی حملے جنوبی اسرائیل پر تازہ ترین راکٹ حملوں کے ردعمل کے طور پر کئے ہیں ۔ اطلاع کے بموجب آج کے فضائی حملہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ قبل ازیں غزہ پٹی سے گذشتہ دو ہفتہ کے دوران جنوبی اسرائیل پر تیسرا راکٹ حملہ کیا گیا تھا ۔ جہادی سلفی گروپ دولت اسلامیہ کا حامی

مصر میں بم دھماکہ ‘ ایک ملازم پولیس ہلاک

قاہرہ ۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کم از کم ایک ملازم پولیس اُس وقت ہلاک ہوگیا جب کہ نامعلوم افراد کی جانب سے نصب کیا ہوا دیسی ساختہ بم مصر کے غربیا گورنریٹ میں دھماکہ سے پھٹ پڑا ۔ یہ واقعہ جانچ کے دوران پیش آیا ۔ جب فوج گورنریٹ میں کسی بھی قسم کے تخریبی آلہ کی تلاش کررہی تھی‘ انہیں بم سازی کے آلات اور دیگر آلات دستیاب ہوئے ۔ بم دھماکہ اُس وق

حسنی مبارک کے خلاف فیصلہ موخر

قاہرہ ، 6 جون ( سیاست ڈاٹ کام) مصر کے معزول صدر حسنی مبارک کے خلاف ایک مقدمہ میں ان کی طرف سے دائر کردہ اپیلوں پر عدالتی فیصلہ 4 جولائی تک موخر کردیا گیا ۔ یہ مقدمہ 2011 ء کے دوران ان کی 30 سالہ حکمرانی کے خاتمہ کا سبب بننے والی انقلابی تحریک ’ بہار عرب ‘ کے دوران موبائیل اور انٹرنیٹ سرویس رابطہ منقطع کرنے سے متعلق ہے ۔

حسنی مبارک کے خلاف فیصلہ موخر

قاہرہ ، 6 جون ( سیاست ڈاٹ کام) مصر کے معزول صدر حسنی مبارک کے خلاف ایک مقدمہ میں ان کی طرف سے دائر کردہ اپیلوں پر عدالتی فیصلہ 4 جولائی تک موخر کردیا گیا ۔ یہ مقدمہ 2011 ء کے دوران ان کی 30 سالہ حکمرانی کے خاتمہ کا سبب بننے والی انقلابی تحریک ’ بہار عرب ‘ کے دوران موبائیل اور انٹرنیٹ سرویس رابطہ منقطع کرنے سے متعلق ہے ۔

سعودی عرب نے یمنی باغیوں کا اسکڈ میزائل مار گرایا

ریاض ۔6 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے آج دعویٰ کیا کہ اُس نے اپنے ایک شہر پر یمن کے شیعہ باغیوں کی طرف سے داغے گئے اسکڈ میزائیل کو مار گرایا ہے ۔ اس شہر میں ایک بڑا فضائی اڈہ بھی واقع ہے جس کو نشانہ بناتے ہوئے یمنی حوثیوں نے اسکڈ میزائیل حملہ کیا تھا ۔ سعودی شہر پر یمنی باغیوں کا یہ حملہ گزشتہ کئی ماہ سے جاری لڑائی میں مزید شدت کا شاخ

ہندوستانی ورکرس کو سعودی بھیجنے پر کوئی امتناع نہیں : حکومت

ریاض ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی سفارتخانے کی جانب سے آج ایک اہم بیان جاری کیا گیا جس میں واضح کیا گیا ہیکہ ہندوستان نے سعودی عرب میں کام کرنے کیلئے ہندوستانی ورکرس کو وہاں بھیجنے پر کوئی امتناع عائد نہیں کیا ہے اور افرادی قوت کو مملکت کو بھیجنے کا سلسلہ آج بھی جوں کا توں برقرار ہے۔ یاد رہیکہ قبل ازیں میڈیا میں یہ خبریں گشت کررہ

یمن میں امن بات چیت پر اتفاق

صنعا ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) حوثی باغی اور یمن کی جلاوطن حکومت آج متفق ہوگئے کہ اقوام متحدہ کی زیرسرپرستی جنیوا میں 14 جون کو ممکنہ امن بات چیت میں شریک ہوں گے جس کا مقصد طویل تعطل ختم کرنا ہے۔

مقید ’ آوازِ صدام‘ طارق عزیز کا انتقال

نصیریہ ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) طارق عزیز جو صدام حسین کی حکومت کی آواز کے طور پر کام کئے، ان کا مجرم قیدی کی حیثیت سے کئی برس کی خرابیٔ صحت کے بعد آج بعمر 79 سال اسپتال میں انتقال ہوا۔ ذی قر صوبہ جہاں سابق عراقی وزیر خارجہ جیل میں تھے، وہاں کے ڈپٹی گورنر عادل عبدالحسین الدخیلی نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ طارق کا انتقال شہر نصیری

عراقی فوج نے بم حملہ کو ناکام بنادیا

بغداد ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی فوج نے آج میزائیل شکن آلات استعمال کرتے ہوئے ایک خودکش بم حملہ کو ناکام بنادیا جس میں کاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا جو دو فوجی اڈوں پر کھڑی ہوئی تھیں۔ ایک دن قبل ایک فضائی حملہ میں شمالی عراق میں دولت اسلامیہ گروپ کا ایک اڈہ تباہ کردیا گیا تھا۔ اس بم حملہ سے امید ہیکہ شورش پسندوں کو کچلنے میں مدد ملے

شام میں جہاد ی سے شادی کرنے والی فرانسیسی خاتون زیر حراست

انقرہ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام ) ملک کی پولیس نے ایک نوجوان فرانسیسی خاتون کو حراست میں لے لیا جو سرحد پار کر کے دوبارہ ترکی میں داخل ہوئی تھی جبکہ اس نے پڑوسی ملک شام میں دولت اسلامیہ کے جہادی سے شادی کرلی تھی ۔ یہ فوجی عہدیداروں نے کہا کہ شام میں اپنے قیام کے تین مہینوں کے دوران اس خاتون نے شادی کرلی تھی بعدازاں جہادی سے اس کی علحدگی ہوگئ

سعودی مسجد میں خودکش بمبار کی شناخت

ریاض ۔ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں گذشتہ ہفتہ شیعہ مسجد پر خودکش حملہ کرنے والے کی شناخت کرلی گئی ہے۔ حکومت نے دیگر مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد یا اطلاع فراہم کرنے پر نقد انعام کی پیشکش کی ہے۔ ملک میں دو خودکش حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی۔ وزارت داخلہ نے بتایا کہ خودکش بمبار کی 19 سالہ خالد ایاز محمد وہابی شماری کی ح

نیوکلیر معاہدہ سے ایران کی افزودگی صلاحیت میں کمی ، امریکہ کا دعویٰ

دوحہ۔ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ نمایاں طور پر ایران کی افزودگی صلاحیت میں کمی کردے گا ۔ نائب صدر امریکہ کے مشیر سلامتی نے قطر میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اس معاہدہ کے تحت ایران کی افزودگی کی صلاحیت ٹھوس حد تک کم ہوجائے گی۔ ڈاکٹر کولن ایچ کول نے یہ ادعا کیا۔

مسجد دھماکے میں جاں بحق 4 افراد کی تدفین میں ہزاروں افراد کی شرکت

دمام 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) شیعہ مسجد میں خودکش حملوں کو روکنے والے جن 4 شیعہ سورماؤں کی موت واقع ہوگئی تھی، اُن کی آج تدفین عمل میں آئے گی۔ یاد رہے کہ ایک دیگر شیعہ مسجد پر حملہ میں 21 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جن کی تدفین میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تھی۔ دونوں ہی حملوں کے لئے دولت اسلامیہ نے ذمہ داری قبول کی تھی۔ دریں اثناء دمام کے شہری

اسلامی انتہاپسندوں کے ہاتھوں ہلاکتوں پر غزہ میں کشیدگی

غزہ سٹی ۔ /2 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک مقامی سلفی قائد کو غزہ سٹی میں گولی مارکر ہلاک کردیا گیا ۔ جبکہ وہ حماس کی فوج سے متصادم ہوگئے ۔ جس کے نتیجہ میں غزہ پٹی میں اسلامی حکمرانوں اور اس کے انتہاپسند مخالفین کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی ۔ یہ تشدد کا واقعہ اس وقت پیش آیا جبکہ حماس پولیس اور فوج نے عسکریت پسندوں کے خلاف جو انتہاپسند اسلامی

یمن میں حوثی باغیوں کی قید سے امریکی شہری رہا

صنعا ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے یرغمال بنائے جانے والے چار امریکی شہریوں میں سے ایک کو رہا کر دیا گیا ہے۔فری لانس صحافی کاسے کومبس کو اومان منتقل کردیا گیا جہاں انھوں نے امریکی سفیر سے ملاقات کی۔گذشتہ ہفتے واشنگٹن پوسٹ نے خبر شائع کی تھی کہ کم از کم چار امریکی شہری حوثی باغ

عراق میں کار بم دھماکہ، 6 افراد ہلاک

بغداد ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراقی عہدیداروں کے بموجب بغداد کے ایک ریسٹورنٹ کے قریب خودکش بم حملہ میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ کار قدوری ریسٹورنٹ کے پارکنگ کے مقام پر کھڑی کی گئی تھی، جو دھماکہ سے اڑ گئی۔ دولت اسلامیہ نے اس خودکش حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور کہا ہیکہ ہلاکتوں کی تعداد 47 ہے۔ عراق نے مخالف دولت اسلامیہ اتحاد سے