ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر مذاکرات تعطل کا شکار
دبئی۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے متنازعۃ جوہری پروگرام پر فریقین میں حتمی سمجھوتے کیلئے جاری مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکارہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذاکرات معطل ہونے کے بعد حتمی معاہدے کیلئے طے شدہ ڈیڈ لائن میں مزید توسیع کا امکان ہے۔روسی خبر رساں ادارے ’’ایتارتا