اترپردیش کے مختلف دیہاتوں میں دلتوں اور پچھڑوں پر ظلم وزیادتیوں کا سلسلہ میں اضافہ ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف مقامی دلتوں نے اس ویڈیو میں کیا ہے۔ دی وائیر کے اس ویڈیو میں متاثرہ دلت بتارہے ہیں کہ اس طرح یوگی حکومت کی سرپرستی میں اونچی ذات والے لوگ دلتوں کے ساتھ مارپیٹ کررہے ہیں اور انہیں کہہ رہے ہیں کہ ’’ اب یہا ں پر ہماری حکومت ہے ‘ ہم دیکھتے ہیں تم لوگوں کو ہم سے کون بچائے گا‘‘۔
متاثرہ دلت بتارہے بتارہے ہیں کس طرح اونچی ذات کے لوگوں نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ کو منہدم کیا۔