ویڈیو۔ متنازع اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت کا گائے اور مذہب کے نام پر جاری تشدد کے خلاف بیان

راکھی ساونت بالی ووڈ اداکارہ اور بنداس ماڈل کا ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشیل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ گائے اور گوشت کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر مذمت کا اظہار کررہی ہیں۔

متنازع اداکارہ جو اپنے بولڈ امیج کی وجہہ سے ہروقت سرخیوں میں رہتی ہیں نے مرکز کی نریندر مودی اور اترپردیش کی یوگی ادتیہ ناتھ حکومتوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

دیکھیں ویڈیو:

https://www.youtube.com/watch?v=cwGX4aC_6_g