تاج محل اور یہ آر ایس ایس مودی کی اقتصادی پالیسی کے اوپر۔ جن من گن کی بات 

بی جے پی ایم ایل اے سنگیت سوم کے تاج محل پر تبصرے اور آر ایس ایس کی مزدور یونین بھارتیہ مزدور سنگھ کی جانب سے بی جے پی کی معاشی پالیسی کو تنقید کانشانہ بنانے کے واقعہ پر ونود دواء کا تبصرہ ۔