بھگوڑے مالیا کی لندن سے بلآخر گرفتاری

لندن: شراب کے سب سے بڑی کاروباری وجئے مالیاجو انڈیا میں بینک لون کیس میں مطلوب ہیں کے متعلق منگل کے روزباوثوق ذرائع سے اطلاع ہے کہ یہاں پر ان کی گرفتاری عمل میں ائی ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتاری کے متعلق برٹش انتظامیہ نے سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن ( سی بی ائی) کو گرفتاری کے متعلق اطلاعات فراہم کی ہیں