کیرانہ ضمنی پارلیمانی انتخابات : ۳۵۰ ؍ سے زائد ای وی ایم مشینیں خراب

سہارنپور : ای وی ایم مشینوں او روی وی پیڈ میں بڑے پیمانے پر خرابی کی شکایات کے بعد پولنگ کا وقت دو گھنٹہ بڑھا دیا گیا ہے ۔ریاستی الیکشن کمشنر کے مطابق اگر ضرورت پڑی تو رات ۱۲؍ بجے تک بھی پولنگ کا وقت بڑھا جاسکتا ہے ۔

ان کے اس بیان سے اپوزیشن جماعتوں نے سخت نکتہ چینی کی ۔ جس کے الیکشن کمشنر اپنے اپنا بیان تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر دوبارہ رائے دہی کروائی جاسکتی ہے ۔

واضح رہے کہ کیرانہ کے پارلیمانی انتخابات میں آج ہورہی پولنگ کے دوران بی جے پی مخالف علاقوں کے زیادہ تر بوتھوں پر ای وی ایم مشینوں میں خرابی کی شکایات سامنے آئیں ان میں زیادہ تر علاقہ یا دلت کے ہیں یا تو مسلم کے ۔ لوکدل کے اثر والے جاٹ حلقوں میں ای وی ایم مشینوں اور وی وی پیٹ میں خرابی کی شکایات زیادہ سامنے آئی ہیں ۔

اس تعلق ایک لیٹر بھی اپوزیشن کی امید وار تبسم حسن نے الیکشن کمیشن کو لکھا ہے او رای وی ایم مشینوں کی خرابی کی شکایات کی ۔

اس شکایاتی خط میں انھوں نے لکھا ہے کہ کہا ں کہاں او رکس کس بوتھ پر ای وی ایم کی مشینیں خراب پائی گئی ہیں اور شکایات کرنے کے باوجود مشینیں نہیں بدلی گئی ہیں ۔تبسم حسن نے اس خط میں لکھا کیرانہ ضمنی پارلیمانی انتخابات : ۳۵۰ ؍ سے زائد ای وی ایم مشینیں خراب
سہارنپور : ای وی ایم مشینوں او روی وی پیڈ میں بڑے پیمانے پر خرابی کی شکایات کے بعد پولنگ کا وقت دو گھنٹہ بڑھا دیا گیا ہے ۔

ریاستی الیکشن کمشنر کے مطابق اگر ضرورت پڑی تو رات ۱۲؍ بجے تک بھی پولنگ کا وقت بڑھا جاسکتا ہے ۔ان کے اس بیان سے اپوزیشن جماعتوں نے سخت نکتہ چینی کی ۔ جس کے الیکشن کمشنر اپنے اپنا بیان تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر دوبارہ رائے دہی کروائی جاسکتی ہے ۔

واضح رہے کہ کیرانہ کے پارلیمانی انتخابات میں آج ہورہی پولنگ کے دوران بی جے پی مخالف علاقوں کے زیادہ تر بوتھوں پر ای وی ایم مشینوں میں خرابی کی شکایات سامنے آئیں ان میں زیادہ تر علاقہ یا دلت کے ہیں یا تو مسلم کے ۔

لوکدل کے اثر والے جاٹ حلقوں میں ای وی ایم مشینوں اور وی وی پیٹ میں خرابی کی شکایات زیادہ سامنے آئی ہیں ۔اس تعلق ایک لیٹر بھی اپوزیشن کی امید وار تبسم حسن نے الیکشن کمیشن کو لکھا ہے او رای وی ایم مشینوں کی خرابی کی شکایات کی ۔

اس شکایاتی خط میں انھوں نے لکھا ہے کہ کہا ں کہاں او رکس کس بوتھ پر ای وی ایم کی مشینیں خراب پائی گئی ہیں اور شکایات کرنے کے باوجود مشینیں نہیں بدلی گئی ہیں ۔تبسم حسن نے اس خط میں لکھا ہیکہ جان بو جھ کر رائے دہندوں کو حق رائے دہی سے محروم کیا جارہا ہے۔

سہارنپور کے ڈی ایم او رالیکشن انچارج پی کے پانڈے نے اپنے بیان میں مشینیں خراب ہونے کی شکایات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کچھ مقامات سے وی وی پیٹ مشینوں کی خرابی کی شکایات موصول ہوئی تھیں ۔
ہیکہ جان بو جھ کر رائے دہندوں کو حق رائے دہی سے محروم کیا جارہا ہے۔سہارنپور کے ڈی ایم او رالیکشن انچارج پی کے پانڈے نے اپنے بیان میں مشینیں خراب ہونے کی شکایات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کچھ مقامات سے وی وی پیٹ مشینوں کی خرابی کی شکایات موصول ہوئی تھیں ۔