کیا آپ جانتے ہیں !معلومات کا خزانہ

٭ گول راستے پر چلنے کیلئے جتنی رفتار تیز ہوگی اتنا ہی اپنے آپ کو دائرے کے اندر کی طرف زیادہ جھکانا پڑے گا تا کہ پھسلنے کا خطرہ کم ہوجائے۔
٭ بھاری لوڈ اٹھانے کیلئے کرین میں بھی پلی سسٹم استعمال کیا جاتا ہے۔
٭ سورج ایک گھنٹے میں اتنی انرجی زمین پرنچھاور کرتا ہے جتنی باقی تمام ذرائع انرجی ایک سال میں پیدا کرتے ہیں۔
٭ دنیا کا سب سے بڑادریا ، دریائے نیل ہے جس کی لمبائی 4160 میل ہے۔
٭ دنیا کے سب سے گہرے دریا کا نام امیزان ہے۔
٭ مکڑی کا پورا جالا ٹینشن کی وجہ سے قائم رہتاہے کیونکہ اس کے ہر ریشے میں ٹینشن پائی جاتی ہے۔
٭ تیز رفتار اور بھاری گاڑیوں کا مومنیٹم زیادہ ہونے کے باعث اْنہیں روکنا زیادہ مشکل ہوتا ہے۔
٭ انسانی جوڑوں میں قدرتی بریکنسن یعنی مائع کی موجودگی سے فرکنٹسن انتہائی کم ہوتی ہے۔