کیا آپ کو معلوم ہے ؟

٭ انگلیاں چٹخانے سے جو آواز نکلتی ہے وہ دراصل انگلیوں کے جوڑوں میں موجود نائٹروجن گیس کے بلبلوں کے پھوٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
٭ ہمارا بایاں پھیپھڑا ہمارے دائیں پھیپھڑے سے چھوٹا ہوتا ہے تاکہ دل کیلئے جگہ بن سکے ۔
٭ جب آپ مسکراتے ہیں تو 14 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اس لئے صرف مسکرائیے ۔
٭ آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے ۔
٭ جبڑے کی ہڈی ہمارے جسم کی سب سے مضبوط ہڈی ہوتی ہے ۔
٭ ہمارا جسم تقریباً 75 فی صد پانی پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جبکہ ہمارا دماغ 80 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے ۔