کیا آپ جانتے ہیں

٭ دنیا میں گلاب کی 796 اقسام پائی جاتی ہیں۔
٭ سب سے زیادہ ریشم چین میں پایا جاتا ہے ۔
٭ انسانی جسم کے سرخ خلیے صرف بیس سکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگالیتے ہیں۔
٭ دنیا کا سب سے تیزی سے بڑھنے والا درخت بانس ہے ۔
٭ ناشپاتی کا درخت تین سو سال تک پھل دیتا ہے ۔
٭ سب سے طویل عمر جانور کچھوا ہے ۔
٭ مچھلی ذائقہ چکھنے کیلئے اپنی دم اور پنکھ استعمال کرتی ہے ۔
٭ ایک شہد کی مکھی کے چھتے میں تقریباً 900 سوراخ ہوتے ہیں ۔
٭ مصر کے آثار قدیمہ میں ابوالہول بہت مشہور اور قدیم ہے ۔ اس کی لمبائی 189 فٹ اور اونچائی 65 چوڑائی کے قریب ہے ۔
٭ گنبدوں کا شہر استنبول ( ترکی ) کو کہتے ہیں ۔
٭ حکمت و فلسفہ کا سرچشمہ یونان کو کہا جاتا ہے ۔
٭ آبشاروں کی سرزمین ناروے ہے ۔
٭ نہروں کا شہر وینس ( اٹلی ) ہے ۔