کیا آپ جانتے ہیں ؟

٭ دنیا کی تیز خاتون گیند باز بھولن گو سوامی ہیں جنہوں نے 120 کے ایم پی ایچ کی رفتار سے گیند بازی کی ۔
٭ سنیتا ولیمس نے خلاء میں 29 گھنٹے 17 منٹ تک رہنے کا ریکارڈ بنایا ۔
٭ یورپ میں سب سے بڑی کھیل کا سامان بنانے والی والی کمپنی اویداس ہے ۔
٭ Colar Gold Fills ہندوستان کی سب سے پرانی سونے کی کان ہے ۔
٭ ہندوستان میں کیرالا میں تازہ پانی کے 4 لاکھ 50 ہزار کنویں ہیں ۔
٭ ڈاک ٹکٹ پر پہلی مرتبہ کوئین وکٹوریہ کا فوٹو چھپا ۔
٭بچوں کے ادب میں سب سے اعلی ایوارڈ نیوبیری میڈل ہے
٭ جمہوریہ جنوبی افریقہ دنیا میں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے  والا ملک ہے ۔
٭ سوئزر لینڈ میں فی شخص کی آمدنی 32,790ڈالر ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے ۔