چوکنا ہوجائیں: بستر میں ائی فون کی چارجنگ کے دوران ایک شخص شدید طور پر جھلس گیا

ہنڈس ویالی: البامہ کا شہری جو نیند کے دوران بستر میں لگے ائی فون چارجر کی وجہہ سے برقی جھٹکے کھانے کے بعد بھی ’’ خوش قسمتی سے وہ زندہ بچ گیا‘۔

البامہ ہنڈس ویلے کے ساکن ویلے ڈے جب وہ اپنے بستر میں محو خوا ب تھے ان کے گلے کے اطراف میں ڈاگ ٹیگ تھاجو ان کے ائی فون جو چارجنگ پر لگا ہوا تھا اس کے وہ قریب میں بھی تھااور گلے میں پڑی ٹیگ چارجر خارج ہونے والی برقی کے زد میں آگیا۔

انہوں نے کہاکہ سیل فون چارجنگ کے لئے استعمال کئے جانے والے ایکسٹینشن سے ڈھیلا ہوگیا او رگلی میں پہنی ہوئی میٹل کی چین الکٹرسٹی کنکٹر میں تبدیل ہوگئی جو چین ڈی کے گردن کے اطراف میں پڑی ہوئی تھی۔

مذکورہ 32سالہ شخص نے اے بی سی کی مصدقہ ڈبیلو اے اے وائی ٹی وی کو بتایا کہ ’’ ان کے گلے کی نکلس کنڈکٹر میں تبدیل ہوگئی۔

میں نے جب برقی کے جھٹکے محسوس کئے ‘ کسی نہ کسی طرح میں فرش کوہلا ڈالا‘‘۔وہ دواخانہ پہنچے جہاں پر ایک دوسرے او رتیسرے ڈگری کے جھلسے ہوئے گردن او رہاتھ کا علاج کیاگیا

۔تاہم 100والٹس کسی شخص کی جان لینے کے کافی ہوتا ہے اور ڈے ایک خوش نصیب شخص ہے جو 110والٹس کے برقی جھٹکے لگنے کے بعدبھی وہ بقید حیات ہے۔

ڈے نے مشورہ دیا کہ اپنا فون دور رکھ کرچارج کریں‘ اگلے دن موبائیل فون چارج کریں اپ کی زندگی سے قیمتی نہیں ہے‘‘