پاکستان میں کل رائے دہی‘ تعداد ‘ امیدوار اور پارٹیاں جو میدان میں ہیں۔

وہ شخص جوسمجھ رہا ہے کہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم بنے گاصوبہ پنچاب‘ سندھ‘ خیبر پختون ‘ او راسلام آباد کے مرکزی حصہ میں پانچ سیٹوں پر مقابلہ کررہا ہے
زیادہ توقع عمر ان خان ‘ پی ٹی ائی پر
وہ شخص جوسمجھ رہا ہے کہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم بنے گاصوبہ پنچاب‘ سندھ‘ خیبر پختون ‘ او راسلام آباد کے مرکزی حصہ میں پانچ سیٹوں پر مقابلہ کررہا ہے۔

ان کا مقابلہ اسلام آباد دوم( این اے 53) میں شاہد حقانی عباسی کے ساتھ ہے جنھو ں نے نواز شریف کوبطور اعظم کامیاب کیاتھا۔
پاکستان الیکشن کی کچھ جھلکیاں۔

شہباز شریف ‘ پی ایم ایل ( ن)
پنچاب کے چیف منسٹر 2013سے 2018تک‘ نواز شریف کو برطرف کردئے جانے کے بعد سے پی ایم ایل ( ن) کے صدر۔ڈیرا غازی خان ( این اے 192(سے مقامی لیگھری طبقے کے طاقتور پی ٹی ائی امیدوار کے خلاف مقابلہ ‘ اور لاہور( این اے 132) سے بھی امیدواری

باپ ‘ بیٹے اور واپسی کی امید
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری پی پی پی
بے نظیرکے62سالہ شوہر جس پر 2013میں پی پی پی کی بدترین شکست کا ذمہ داری عائد کی گئی ہے‘ وہ اب شہید بے نظر آباد اول( این اے 213) سے مقابلہ کررہے ہیں‘1993کے بعد یہ ان کا پہلا پارلیمانی الیکشن ہوگا۔

بے نظیر کے29سالہ بیٹے پی پی پی کے وزیراعظم کا چہرے جو پہلی مرتبہ مقابلہ کررہے ہیں سندھ کی دوسیٹوں سے مقابلہ کررہے ہیں
چودھری نثار‘ آزاد امیدوار


نواز کے داخلہ منسٹر اب پی ایم ایل ( ن) سے دوری اختیار کئے ہوئے ہیں۔ ان کی منشاء فوج سے قربت کی ہے ‘ اور وہ امید کررہے ہیں کہ مخلوط حکومت میں شامل ہوجائیں گے۔

وہ دو حلقوں سے مقابلہ کررہے ہیں ‘ پنچاب صوبے کے دواسمبلی حلقہ۔
سید مصطفے کمال پاک سرزمین پارٹی۔ ایم کیواجیم کے سابق رکن اور کراچی کے اسٹار مئیر‘ ایسے وقت دبئی سے واپس لوٹے جب فوج الطاف حسین کی پارٹی کو تباہ کررہی تھی۔ اپنی خود کی تنظیم تشکیل دی اور ایک قومی اسمبلی سے مقابلہ کررہے ہیں اور ایک سیٹ سندھ صوبہ کی ہے۔

دہشت گردی سے تعلق رکھنے والے امیدواروں میں دونام شامل ہیں ایک حافظ طلحہ سعید اور حافظ خالد ولید۔ طلحہ دراصل لشکر طیبہ کے لیڈر حافظ سعید کا بیٹا ہے جو اللہ اکبر پارٹی سے مقابلہ کررہا ہے‘ سعید نے ایک او رسیاسی محاذ ملی مسلم لیگ کی بھی تشکیل دی ہے جس کو رجسٹریشن دینے سے انکا رکردیاگیا ہے۔

حافظ خود مقابلہ نہیں کررہا ہے ‘ مگر اس نے قومی ایوان کے لئے 79امیدوار ٹہرائے ہیں جبکہ 181امیدوار صوبائی ایوانوں کے لئے کھڑا کئے ہیں۔

اقوام متحدہ کا نامز ددہشت گرد ولید لاہور گیارہ( این اے 133) سے مقابلہ کررہا ہے جہاں سے 2013میں پی ایم ایل( ن) نے جیت حاصل کی تھی
محمد احمد لدھیانوی اور اورنگ زیب فاروقی۔

ان دنوں کا تعلق اہل سنت والجماعت سے ہے جس کو پاکستان مخالف دہشت گرد قانون کے تحت ممنوعہ تنظیم قراردیاگیا ہے۔ لدھیاونوی بطور آزاد امیدوار پنجاب میں جھانگ دوم( این اے 115) حلقہ سے مقابلہ کررہا ہے جبکہ فاروقی اے ایس ڈبیلو جے کی سیاسی محاذپاکستان رہبرحق پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے مالیر سوم( این اے 238) کراچی سے میدان میں ہے۔