پاکستان میں بم دھماکہ، 25 ہلاک، نائب صدرنشین سنیٹ زخمی

کراچی 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک بم بردار نے مولانا عبدالغفور حیدری کو نشانہ بناکر بم دھماکہ کیا جو نماز جمعہ کے بعد مختصر خطاب کے بعد مسجد سے باہر آرہے تھے۔ اس بم دھماکہ میں 25 افراد ہلاک اور نائب صدرنشین پاکستانی سنیٹ زخمی ہوئے۔ تاہم بال بال بچ گئے۔