پاکستانی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کی یکجہتی قرارداد منظور

اسلام آباد:پاکستان کی پارلیمنٹ نے آج متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں کشمیروں کے لئے اظہار یکجہتی کیاگیا ہے

اور ہندوستان اس موقف کا مذاق اڑایاگیا ہے کہ کشمیرہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے ۔

یہ قرارداد پاکستان کے وزیر برائے امور کشمیر برجیس طاہرنے پیش کیا

اور اس میں سیاسی اور اخلاقی وسفارتی تائید کشمیریوں کے لئے جاری رکھنے کے ادعا کیا گیا۔

قرارداد کے بموجب ہندوستانی کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلا ف ورزی کرتے ہوئے

عوام کو انسانی حقوق سے محرو م رکھا جارہا ہے۔