ویڈیو: ملزم گھریلو ملازمہ کو مالک کی قید میں۔دو سو سے زائد گاؤں والوں نے نوائیڈ ہاوزنگ کامپلکس پر کیاحملہ

نوائیڈا: ملزم گھریلوملازمہ کے ساتھ بدسلوکی اور ات بھر عمارت میں محروس رکھنے کا واقعہ پیش آنے کے بعد دہلی کے قریب نوائیڈا ہاوزنگ سوسائٹی کے عمارت میں برہم ہجوم جبراً داخل ہوا اور عمارت پرپتھراؤ کرنے لگا۔بتایا یہ جارہا ہے کہ ملزمہ پر پیسے چوری کرنے کا شبہ تھا۔

زہرہ بی بی (26)کے شوہربیوی کے ایک روزقبل اور رات کو گھر واپس نہ آنے پر مالک کے خلاف شکایت درج کرائی۔دوسرے دن زہرہ کے گھرکے لوگ اورد یگر گاؤں والے نوائیڈا سکیٹر78کی ہاوز نگ سوسائٹی پہنچے۔زہرہ کے گھر والوں کا بیان ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ زہرہ رات بھر کہاں تھے۔

اسی کو سوسائٹی سے باہر صبح آنے کے بعد اسپتال لے جایاگیا۔مالک کے بیان کے مطابق10,000روپئے چوری کئے ہیں۔ ان نے اس بات کا بھی دعوی کیا ہے کہ وہ اس چوری کو قبول بھی کرچکی ہے۔ یہ بھی بتایاجارہا ہے کہ وہ کامپلکس کے دیگر اپارٹمنٹوں میں بھی کام کرتی ہے۔

مالک نے بتایا کہ جب اس نے دھمکی دی کہ چوری کے متعلق ہاوز سوسائٹی افس کو اطلا ع دے دونگا تو ملزمہ بھاگ گئی۔ایک دوسرا شخص کو عمارت میں مقیم ہے نے اطلاع دی کہ زہرہ اس کے مالک نے قیدی بناکر نہیں رکھا تھا۔ ان کا دعوی ہے کہ ملزمہ نے کسی اور جگہ جہاں پر وہ کام کرتی ہے رات گذاری ہے۔

تاہم دوسرے دن دو سوکے قریب گاؤں والوں نے سوسائٹی پر حملہ کردیا۔ وہ پتھر او رلاٹھی تھامے ہوئے تھے۔حملے کے بعد میتول سیٹھی اور ان کی گھر واوں کوسکیورٹی گارڈس سے سوسائٹی سے باہر کردیا۔پولیس کی جانب سے امن کی برقراری کی اپیل کے بعد احتجاج ختم ہوا۔