واچ: ٹرانسفارمر میں دھماکہ شہر کا بڑا حصہ تاریک

حیدرآباد۔مہاتما گاندھی بس اسٹیشن( املی بن) کے قریب میں واقعہ برقی سب اسٹیشن میں ٹرانسفارمرپھٹنے سے آتشزدگی کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا۔

منگل کی نصب شب کے قریب ہوئے اس دھمکے کے بعد سب اسٹیشن سے اٹھنے والے آگ کے شعلوں کا دور سے بھی مشاہدہ کیاجاسکتا تھا۔ آگ پر قابو پانے کے لئے کی جانے والی تمام کوششیں ناکام ثابت ہورہی تھی۔

ویڈیو : مظہر