واچ: امریکی فوج کی جانب سے افغانستان میں گرائے گئے ’ مدر آف ال بمبس ‘کا منظر

مذکورہ سب سے وزن بم ایم سی ۔130ہوائی جہاز میں لاد کر منتقل کیاگیا ہے ‘ پھٹنے والا یہ بم ٹی این ٹی کے گیارہ ٹن وزن کا تھا۔
جلال آباد:امریکی فوج نے ایک فوٹیج جاری کیاجس میں دیکھا جارہا ہے کہ کس طرح افغانستان میں ’مد ر آف ال بمبس‘گرایاگیا ہے۔

مذکورہ جی بی یو۔43بی سب سے بڑا ہوا میں دھماکہ کرنے والے ارڈیننس کا ہوائی جہاز کے ذریعہ پہلی بار استعمال کیاگیاہیاور کہاجارہا ہے اس کے زمین پر گرنے کے ساتھ ہی پیش ائی خطرناک دھماکے میں اسلامی اسٹیٹ کے درجنوں دہشت گرد تباہ ہوگئے ہیں

۔توقع کی جارہی ہے کہ افغانستان میں ائی ایس کے اثرکو ختم کرنے کے لئے بھی اس قسم کی بمباری کا سہارا لیاگیاہے اورزیادہ بڑے طالبان گروپ کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف بھی اس کو وارننگ سمجھا جارہا ہے۔

افغانستان کی وزارت دفعہ نے کہاکہ ’’ اس بمباری کی نتیجہ میں داعش کا خفیہ ٹھکانا تباہ ہوگیا اور ائی ایس کے 36لڑاکے بھی مارے گئے ۔

وزارت نے مزیدکہاکہ مقامی ملٹری فورسس کے اشتراک سے بمباری انجام دی گئی ہے۔

جمعرات کے روز دھماکہ کااثر دور تک محسوس کیاگیا اور مضافاتی علاقوں سے اس کا دھواں دیکھائی دے رہا تھا‘ تباہی کے متعلق عہدیداروں نے اس کو ائی ایس کے زیرزمین خفیہ ٹھکانوں اور