نجات بیلکائم ۔فرانس کی وزیر تعلیم کے ماضی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری۔ ویڈیو

انسانی حقوق کی علمبردار جس کا تعلق موراکوکے ایک غریب خاندان سے تھا اور بچپن میں پڑھائی کے ساتھ وہ بکریاں چراتی اور گھر کا پانی بھی لاد کر لاتی تھی۔ اسکول میں ساتھی طلبہ نجات کے پہناؤکا مذاق اڑاتی تھیں۔بچپن سے ہی انہوں نے ناانصافیوں کا سامنا کیامگر وہ ان پریشانیوں کا مقابلے کرتے رہی ۔

انسانی حقوق کی جدوجہد نجات کی زندگی کا مقصد حیات بن گیا۔ ہر محاذ پر نجات کو سماجی ناانصافیوں کو سامنا کرنا پڑا۔

غریب او رمسلمانوں ہونے کی انہوں نے بڑی قیمت چکائی مگر اپنے ارادوں پر وہ قائم رہے اور آج وہ فرانس کی وزیرتعلیم ہیں۔ نجات بیلکائم کی زندگی پر مشتمل اس مختصر ڈاکیومنٹری کا مشاہدہ ضرور کریں۔