میرا دیش بدل رہا ہے۔ بہترین مثالیں۔ ویڈیو

ویڈیوجس میں مزاحیہ طور پر حساس موضوعات کو زیربحث لاتے ہوئے ہندوستان کی موجودہ حالات کو بیان کرنے کی کوششیں کی گئی ہے۔

ویڈیومیں گائے کی سیاست‘ ہندوستان میں بدعنوانی‘ کسانوں کی خودکشی‘ناخواندہ لوگوں کے لئے سیاست میں راستہ‘ بڑھتی بے روزگاری ‘ بڑھتی قیمتیں اور فرقہ پرستی جیسے کو موضوعات کو زیربحث لایاگیاہے۔

انہوں نے مودی کے ترقی کے دعوے جیسے عصری ہندوستان‘ میک ان انڈیا اور سوچ بھارت پر تلخ تبصرہ کیا ہے۔

ویڈیو

https://www.youtube.com/watch?v=XYpg808Okw4