ممتاز مسلم سائنس داں جنھوں نے تحقیق کی دنیا میں انقلاب برپا کیا

اگر ماڈرن سائنس کے شعبہ میں بڑی کامیابیوں کا ذکرکیاجائے تو پھراس فہرست میں یقینی طور پر مسلم سائنس دانوں کا بھی نام شامل ہوگا۔ ہندوستان کی ماڈرن سائنس میں اس مایہ ناز سائنس دانوں نے بڑے کام کیا ہے۔یہاں کچھ سائنس دانوں کی فہرست پیش کی جارہی ہے جنھوں نے سائنس کے مختلف شعبوں میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ان مسلم سائنس دانوں کی ایجادات اسلام اور سائنس کے متعلق سونچ میں بڑی تبدیلی کا مواجب بنیں گے۔

ایک۔ ابوبکر محمد ابن زکریہ الراضی(854-925)۔
انہوں نے ادوایات میں الکوہل کے استعمال کی راہ ہموار کی ‘ ماہر سرجن اور انستھسیا دینے والاپہلے شخص۔الراضی پہلے تھرپسٹ بھی ہیں جنھوں نے جانوروں پر اس کا استعمال کرتے ہوئے منفی اور مضر اثرات کا جائزہ لیاتھا۔

دوم۔ عمر قیام(1048-1131)۔
فارس ریاضی کے ماہر ‘ ستاروں کی چال پڑھنے والے اور شاعر تھے۔ کیوبک مساوات کے متعلق حال میں نمایاں کام کیا۔ پانچ سو سال قبل پوپ گریجوری XIIIکے تجویز کردہ کیلنڈر سے کہیں زیادہ درست ان کا کیلنڈر تھا

سوم۔ الحسن اب الحاتم(965-1040)۔
ان کی کتاب المناظر اور اس کا لاتینی ترجمہ نے یوروپی اسکالرس کو 17ویں صدی میں کافی متاثر کیاہے۔ انہوں نے پہلا کیمرہ ایجاد کیا اور سات سو سال پہلے کشش ثقل کے نظریات کو لکھا جو نیوٹن کی کھوچ اور سیب کے نظریہ سے بہت پہلے کی بات ہے۔

چہارم۔ محمد ابن موسی الکھوریزمی(782-850)
انہیں بابائے الجبرا اور الگوریتم کے نام سے جانا جاتاہے‘ جس کو دیگر نے آگے بڑھایا۔لفظ الگوریتم ان کے نام سے مشابہہ ہے ۔ ان کی کتاب( ازب الجبر والمقابلہ)کا استعمال سولہویں صدی تک بھی یوروپین یونیورسٹیوں کے اعلی نصاب میں کیاگیاتھا۔انہوں نے صفر کا نظریہ ایجاد کیا جس نے ریاضی میں ایک بڑا انقلاب برپاکردیا۔

پانچ۔ ابو علی ابن سینا(980-1037)۔
انہیں اوسینا کے مغرب کے طور پر پہچان ملی۔ انہو ں نے246کتابیں لکھیں۔ کتاب الشفا کے بیس جلدیں ہیں۔ وہ پہلے سائنس داں ہیں جنھوں نے واضح کیا کہ میننگاٹیس فولادی تیار ی ہوسکتا ہے جواناٹومی‘ گیاناکالوجسٹ او ربچوں کی پیدائش مددگارثابت ہوگا۔ انہوں نے نفسیات او رصحت کے درمیان میں روابط پر بھی تحقیق کی تھی۔

چھ۔ ابو موسی جابر ان حیان(721-815)۔
انہیں بابائے ابتدائی کیمسٹری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

سات۔ ابولقاسم الجواہری(936-1013)۔
انہوں نے مصنوعی دانت اور سرجیکل آلات کے جدید دور میں استعمال کی تحقیق کی

اٹھ۔ ابو یوسف یعقوت ال کینڈی(801-873)۔
وہ ایک عرب مسلم دانشوار ‘ ماہر ریاضی اور فیزیشن تھے۔ انہو ں نے اعداد وشمار اور جدید ریاضی نظام پر کتابیں لکھیں

نو۔ابوریحان البرونی(973-1048 )۔

دس ۔ ناصر الدین التوسی(1201-1274
وہ پہلے خلائی ماہر ہیں جنھوں نے سیاروں کی حمل ونقل پر تحقیق کی۔ ان کی کتاب زیجِ الکہنی ہے۔